Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

2nd Year سوکس Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر 4: پاکستان میں معاشرتی نظم و ضبط, باب نمبر 5: قومی یکجہتی و سالمیت, باب نمبر 6: اسلامی جمہوریہ پاکستان اور دنیا.

Your school name

2nd Year سوکس Second half Book Paper

2nd Year · سوکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. پاکستاں نے مغربی بلاک سے وابستگی اختیار کی:

    1. 1948-49

    2. 1950-51

    3. 1951-52

    4. 1954-55

  2. اسلام میں نا انصافی سے تعبیر کیا جاتا ہے:

    1. تاخیر کو

    2. فوری ایکشن لو

    3. گھبراہٹ کو

    4. ہچکچاہٹ

  3. کسی ملک کی معاشی ترقی کا انحصار کس اقدامات پر ہے؟

    1. زراعت

    2. صنعت و حرفت

    3. تجارت

    4. مندرجہ بالا تمام

  4. 24 اکتوبر 1945ء کو کس ادارے کا قیام عمل میں آیا؟

    1. اقتصادی تعاون کی تنظیم

    2. اسلامی کانفرنس کی تنظیم

    3. اقوام متحدہ

    4. علاقائی تعاون برائے ترقی

  5. ہر ضلع میں ایک پبلک سیفٹی کمنشن قائم کیا گیا ہے:

    1. عوام کو تحفظ دینے کے لئے

    2. انصاف کی فراہمی کے لئے

    3. A اور B دونوں

    4. کوئی نہیں

  6. پاکستان میں جاگیردارانہ نظام کی کیا کیفیت ہے؟

    1. مضبوط نہیں

    2. موجود نہیں

    3. مضبوط ہے

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  7. اسلامی کانفرنس کی تنظیم (O,I,C) قائم ہوئی:

    1. 1967ء

    2. 1968ء

    3. 1969ء

    4. 1970ء

  8. محکمہ پولیس میں کرائم برانچ کا سربراہ کیا کہلاتا ہے؟

    1. سیکرٹری

    2. ایکسائز انسپکٹر

    3. ڈپٹی کمشنر

    4. ڈی۔آئی۔جی

  9. کس ملک کا دفاع ممکن ہے:

    1. مضبوط صنعتی ترقی

    2. اندرونی اتحادو یکجہتی سے

    3. مضبوط معیشت سے

    4. مضبوط زراعت سے

  10. اسلامی کانفرنس کی تنظیم کا سالانہ اجلاس لاہور میں منعقد ہوا:

    1. 1972ء

    2. 1973ء

    3. 1974ء

    4. 1975ء

  11. ضلع میں پولیس کا سربراہ کہلاتا ہے:

    1. DPO

    2. DCO

    3. RPO

    4. NDO

  12. ہندوستان پاکستان پر کتنی جنگیں مسلط کر چکا ہے:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  13. اقوام متحدہ کی معاشی و معاشرتی کونسل کے ارکان کی تعدا د کتنی ہے؟

    1. 34

    2. 44

    3. 54

    4. 64

  14. ریاست میں قانون پر عمل درآمد کرواتی ہے:

    1. فوج

    2. عدلیہ

    3. پولیس

    4. ان میں سے کوئی بھی نہیں

  15. قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے والے عناصر ہیں:

    1. مذیبی تعصبات

    2. لسانی تعصبات

    3. صوبائی تعصبات

    4. مندرجہ بالا تمام

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. پاکستان نے ہمیشہ نو آبادیاتی نظام کی مخالفت کی ہے، مختصرا بیان کریں۔

  2. حضرت عمرؓ قاضی کے سامنے عدالت میں کیوں پیش ہوئے؟

  3. سہ نوعیتی تعلیمی اداروں سے کیا مراد ہے؟

  4. تیسری دنیا سے تعلقات کو پاکستان نے ہمیشہ اپنی خارجہ پالیسی میں ترجیح دی۔ مختصرا بیان کریں۔

  5. معاشرتی نظم و ضبط کے لفظی معنی کیا ہیں؟

  6. پاکستان کی ریاست کس نظریہ کی بنیاد پر معرض وجود میں آئی؟

  7. پاکستان کے دو ہمسایہ ممالک کے نام لکھیں۔

  8. فلاحی ریاست میں اسلامی قوانین کا نفاذ کیسے عمل میں لایا جاتا ہے؟

  9. جاگیردارانہ نظام کیوں ہماری قومی یکجہتی اور سالمیت کے لئے ایک مسئلہ ہے؟ اس کا حل کیا ہے؟

  10. تیل کارپوریشن سے کیا مراد ہے؟

  11. معاشرتی برائیوں کے خاتمے میں بہتر معاشرتی نظم وضبط کا کیا کردار ہے؟

  12. قومی یکجہتی کے دو مسائل بیان کریں۔

  13. ویٹو سے کیا مراد ہے؟

  14. لوگوں کے حقوق آزادی سے متعلق حضرت عمرؓ نے کیا فرمایا؟

  15. قومی یکجہتی کے دو فوائد لکھیے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. اسلامی ریاست کے تناظر میں قومی یکجہتی وسالمیت کی وضاحت کیجئے۔

  2. پاکستان کے ہمسایہ اسلامی ملک ایران کے ساتھ تعلقات بیان کیجیے۔

  3. پاکستان میں پولیس کے فرائض بیان کیجئے۔

  4. قومی یکجہتی کی اہمیت واضح کریں۔

  5. چین پاکستان کا ہمسایہ ملک ہے جس نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ وضاحت کیجیے۔