Your school name
2nd Year فارسی First half Book Paper2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
ناصر خسرو کا اصل نام کیا تھا؟
سلطان قطب الدین ایبک کب فوت ہوئے؟
1025 عیسوی کس شاعر کا سن وفات ہے:
فارسی کے علاوہ عین القضات کی تصانیف کس زبان میں ہیں؟
حمید صاحب کے بھائی کب سے کراچی میں تھے؟
شیخ ابو سعید ابو الخیر نے کس شہر میں لوگوں سے علم و نجوم کی باتیں کیں؟
رودکی سمر قندی کس قصبے میں پیدا ہوئے؟
967 عیسوی کس شاعر کا سال پیدائش ہے؟
تاریخ آل سبکتگین کس کی تصنیف ہے:
اثدھا جکڑ رہا تھا:
گاؤں کدکن کس ایرانی شاعر کی جائے پیدائش ہے؟
ڈاکٹر عبدل الحسین زرین کوب کے بقول مولانا رومی کی زندگی تھی:
ناصر خسرو نے جب سرکاری ملازمت چھوڑی اس کی عمر کیا تھی؟
امام فخر الدین ابو حنیفہ ثانی کے غلام کون تھے؟
مثنوی شادنامہ کس بادشاہ کے عہد میں مکمل ہوئی؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
ہمیں کس نے بنایا؟
سخن گو (سخن+گو) اور خرد مند (خرد+مند) جیسے پانچ پانچ الفاظ لکھیے۔
ریسیور کس نے اٹھایا؟
رودکی کس سال میں دوت ہوا؟
اژدھا ریچھ کو کیا کر رہا تھا؟
مندرجہ ذیل مرکبات سے مرکب توصیفی اور مرکب اضافی الگ کیجیے۔
مولانا جلال الدین رومی جب گلیوں اور بازاروں سے گزرتے تو کیا کام کرتے؟
شیخ نے خواجہ عبدالکریم سے کیا کہا؟
ہنروں میں بہترین ہنر کون سا ہے؟
امیر سبکتگین کہاں گیا؟
جب عقاب کو تیر لگا تو کیا ہوا؟
محبوب کا ذکر کیا ہے؟
مالک نے رابعہ سے کیا کہا؟
سلطان قطب الدین ایبک کا مزار کہاں ہے؟
دوسری اور تیسری رباعی میں آنے والے افعال نہی سے افعال امر بنائیے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
سلطان قطب الدین ایبک مثل محمد بن قاسم و سلطان محمدد غزنوی و سلطان شہاب الدین غوری از بنیانگذان معنوی پاکستان است۔ او قرنہا پیش در سال ۷۰۸ ہجری در لاھور فوت کرد۔
زن و فرزند و مال وجاہ و حیات ووطن ھمہ محبوبات است۔ حج محکی است ناخوددرزیات خانہ، خدا تواند کہ فراق این محبوبات اختیار کند، یا حب اینھا غالب است ونمی گذارد کہ حج کند۔
مولان صحبت بافقرای اصحاب را بیش از ھر چیز دوست سی داشت و آن را برصحبت با اکابر نرجیح میداد۔ شفقت او شال حیوانات ھم می شدو یاران را از آزاد جانور مانع سی آمد۔ بہ یاران تعلیم می داد کہ جوانمرد از رنجاندن کس نمی رنجد و کسی را نمی رنجاند۔
روز شنبہ بود آقای حمید و اعضای خانوادہ اش بعد از ناھار در اطاق پذیرائی داشتند باھم صحبت میکردنہ۔ بکدفعہ زنگ تلفن بہ صدا درآمد۔ سعید فوری گوشی رابرداشت و از طاق مجاور صدا کرد۔
خواھی کہ ترا دولت ابرار رسد مپسند کہ از تو بہ کس آزاد رسد از مرگ میندیشن غم رزق مخور! این ھزدوبہ وقت خویش ناچار رسد