Your school name
2nd Year فارسی Second half Book Paper2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
حسین ابو لواعظ کا اصل نام کیا ہے؟
ہندوستان کے پاس کشمیر میں داخل ہونے کےلیے کتنے زمینی راستے ہیں؟
سعید کی ماں نے سعید کو جگانے کےلیے کسے بھیجا؟
غنیمت کنجاھی نے کب وفات پائی:
نظیری نیشاپوری کس صدی میں برصغیر آئے؟
محمدحجازی کب نائب وزیراعظم مقرر ہوئے؟
691 ہجری کس مشہور ایرانی شاعر اور نثر نگار کا سال وفات ہے:
اردو گاہ کا مطلب ہے:
سبق آلودگی کے مصنف ہیں:
جلال آل احمد کس شہر میں پیدا ہوئے؟
علامہ اقبال کس صدی کے شاعر ہیں:
حضرت عائشہؓ اپنے زمانے کی سب سے بڑی:
علی بن حسین ابو لواعظ کا شفی کو کہاں واعظ مقرر کیا گیا؟
کشمیر کو جانے والے کتنے راستے پاکستان کے قبضے میں ہیں؟
سعید صبح کتنے بجے تک بیدار نہیں ہوا تھا؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
فضائی آلودگی انسانوں اور دنیا کےلیے کیا خطرہ رکھتی ہے؟
لفظ سہیلی کا کیا معنی ہے؟
علامہ اقبال نے مشرق کو راستے کا گردو غبار کیوں کہا ہے؟
انہوں نے دوائیاں کہاں سے خریدیں؟
نوشیروان نے کیا کہاَ
نظم (درگذر گا جہان) کے پہلے تین مصرعوں کو نثری ھملے کی صورت میں لکھیے۔
کیوں دل اور زبان بہترین اعضا ہیں؟
کیا عالم نفسیات نے چور سے ملاقات کی؟
مسلمان خواتین میں سب سے نمایاں کون تھیں؟
جب وہ سب کو جدو جہد کوشش اور ہمت کی دعوت دے رہے تھے تو ان کے شعر کیسے تھے؟
یکدل کا کیا معنی ہے؟
صفا و مروہ کیا ہیں؟
پنجاب کے خوبصورت لوگ کیسے بولتے ہیں؟
کشمیر کے بارے میں دس جملوں پر مشتمل مضمون لکھیے۔
فضائی آلودگی کی بنیادی وجہ کیا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
بہ ھر جا سبزہ از خاکش دمیدہ رخ خوبان بہ پیشش خط کشیدہ معلم: بچہ ھای عزیر آلودگی ھوایکی از مسایل مھم امروزی است کہ مابا آن روبہ رو ھستم۔ آباشمامی دانیدکہ آلودگی چیست؟ اسامہ: آقا آلودگی رامی توانیم کثافت بنامیم۔
ساعت ھشت صبح ھمہ سر میز صبحانہ نشستہ بودنہ۔ سعیدتاکنون بیدار نشدہ بود۔ مادر وی نوید افر ستاد تابردارش را بیدار کند۔ بعد از چند دقیقہ، سعید وارد اطاق گذا خوری شد۔
روزی دو مرد نزہ قاضٰ آسدند۔ پکی بردیگری مال خطیر دعوی کردواو انکار صرف نمود۔ قاضی از مدعی پرسید کہ:" این زربہ کجا دادی؟ گفت:" درپای فلاں درخت در فلاں صحرا۔
توبہ خویشتن چہ کردی کہ بہ ماکنی نظیری بہ خدا کہ واجب آمد زتواحتراز کردن