Your school name
2nd Year فزیکل ایجوکیشن First half Book Paper2nd Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
اچھا کھلاڑی کس کردار کا مالک ہوتا ہے؟
400 میٹر ٹریک کی لکیروں کی تعداد ہوگی:
جگر کا رنگ ہوتا ہے:
شٹل کے پینڈے کا قطر ہوتا ہے:
لی پیز کو چکنائی میں تبدیل کرتا ہے:
کراس بار کی لمبائی ہوتی ہے:
معدہ مائع اور خوراک کا تقریبا ذخیرہ کرسکتا ہے:
باسکٹ بال کورٹ کس شکل کا ہوتا ہے؟
ایک فطری سرگرمی ہے:
کراس بار کا درمیان سے جھکاؤ ...... سے زیادہ نہیں ہوگا:
غیر ارادی عضلات کو عضلات بھی کہا جاتا ہے:
کسی کھلاڑی کامخالف کی باسکٹ کی طرف فری تھرو کےلیے گیند کو اچھانا کہلاتا ہے:
جسم کی متوازن نشوونما کرتی ہے:
اونچی چھلانگ کے لینڈنگ ایریا کی کم از کم چوڑائی ہوتی ہے:
شکر کو گلوکوز میں تبدیل کرتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
باسکٹ بال میں فری تھرو لائن سے کیا مراد ہے؟
کھیل کیا ہے؟
لعاب دہن کی تعریف کریں۔
دوڑ ختم کرنے کی تکنیک بیان کریں۔
ہاکی کھیل کے میدان کی لمبائی اور چوڑائی کیا ہوتی ہے؟
سپورٹس مین شپ کی تعریف کیجئے۔
منہ میں ہاضمے کے عمل کی وضاحت کریں۔
نیزہ پھینکنے کے دوڑنے کے راستے (رن وے) کی وضاحت کیجئے۔
ہاکی سٹک کی مختصر وضاحت کریں۔
اچھا کھلاڑی وقت کا پابند ہوتا ہے۔ وضاحت کیجئے۔
انسانی جسم میں کل عضلات کتنے ہوتے ہیں؟
قوت برداشت سے کیا مراد ہے؟
باسکٹ بال کورٹ کی حد بندیوں کی لکیروں کی وضاحت کریں۔
اچھا قومی کھلاڑی قوم کا سرمایہ ہوتا ہے۔ وضاحت کریں۔
مارے جسم میں خوراک کو ہضم کرنے کےلیے کون سے اعضاء کام کرتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
سپورٹس مین شپ سے کیا مراد ہے؟ ایک اچھے کھلاڑی کے اوصاف تحریر کریں۔
نیزہ پھینکنے کے قوانین مفصل تحریر کیجئے۔
تمام پیمائشوں کے ساتھ باسکٹ بال کورٹ کا خاکہ بنائیے۔
نظام عضلات سے کیا مراد ہے؟ اس کی اقسام تفصیل سے تحریر کریں۔
کھیل کی تعریف کریں، کھیلوں کی افادیت بیان کریں۔