Your school name
2nd Year فزیکل ایجوکیشن Second half Book Paper2nd Year · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
ایڈز کے وائرس کو نام دیا گیا:
افیون کا رنگ ہوتا ہے:
انسانی خون میں تقریبا آئرن پایا جاتا ہے:
ہر سال دنیا میں تقریبا کتنے انسانوں کا سانپ ڈس لیتے ہیں:
ایڈز کی بیماری کا سب سے پہلے پتہ لگایا گیا:
نیکوٹین کے استعمال سے ہوتا ہے:
درازی کی عمر کا باعث بنتی ہے:
ابتدائی طبی امداد کا اہم ترین مقصد ہے:
پیشاب کرنے پردرد ہوتا اور پیپ خارج ہوتا ہے:
تمباکو کے پتے میں پایا جاتا ہے؟
کو کو میں نشاستہ ہوتا ہے:
ہوا میں آکسیجن کی مقداد کتنی ہے:
بیماری میں جسم کا مدافعتی نظام تقریبا ختم ہوجاتا ہے:
مارفیاکے ٹیکے لگانے سے ہوتا ہے:
قیام صحت اور بقائے حیات کےلیے بہت ضروری عنصر ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
منشیات کے عادی سے جب نشے کی لت چھڑانے کی کوشش کرتے ہیں تو ان میں کونسی علامتیں نمودار ہوتی ہیں؟
چند جنسی بیماریوں کے نام لکھیں۔
زہر کھانے کی صورت میں ابتدائی طبی امداد کیا ہے؟
وٹامن D کی نمایاں خصوصیات تحریر کریں۔
مارفیا کے دو اثرات بیان کریں۔
ایڈز کا وائرس انسانی جسم میں کیسے داخل ہوسکتا ہے؟
سانپ کے ڈسے ہوئے افراد کی دیکھ بھال کیسے کی جائے۔
آیوڈین کے فوائد تحریر کریں۔
خواب آور گولیوں کو کیا کہا جاتا ہے اور اس کا زہر کس عضو کو متاثر کرتا ہے؟
سوزاک کی تین اہم علامات لکھیں۔
سانپ کے ڈسنے کی علامات مختصر تحریرکریں۔
نمکیات کیا ہیں؟
الکوحل کے دو مضر اثرات تحریر کریں۔
سوزاک بیماری کے دو اہم اسباب بیان کریں۔
بجلی کے جھٹکے کے حفاظتی اقدامات تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
متوازن غذاسے کیا مراد ہے؟ متوازن غذا کے اصول بیان کریں۔
منشیات سے کیا مراد ہے؟ منشیات کے انسانی جسم پر اثرات کی وضاحت کریں۔
مصنوعی تنفس سے کیا مراد ہے؟ شیفر کا مصنوعی طریقہ تنفس تحریر کریں۔
متوازن غذا کی تعریف کیجئے اور اس کے اوصاف تحریر کریں۔
ابتدائی طبی امداد سے کیا مراد ہے؟ ابتدائی طبی امداد کے تین اہم طریقے کون سے ہیں؟ تفصیلاً لکھیں۔