Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

2nd Year لائبریری سائنس First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر1:درجہ بندی, باب نمبر2:کیٹلا گ سازی.

Your school name

2nd Year لائبریری سائنس First half Book Paper

2nd Year · لائبریری سائنس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. کس باپ کا پہلا کیٹلاگ جو تیار کیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں:

    1. مصنف کارڈ

    2. عنوان کیٹلاگ

    3. موضوعاتی کیٹلاگ

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  2. امریکہ لائبریری جرنل کے چیف ایڈیٹرتھے:

    1. رنگاناتھن

    2. میلول ڈیوی

    3. براؤن

    4. بروک سیئرز 

  3. (Third Revised Edition) کا مخفف ہے:

    1. 3rd Revised

    2. 3rd rev.edn

    3. 3rd rev.ed

    4. Revised 3rd.ed

  4. میلول ڈیوی کے والد کا نام ہے:

    1. جون ڈیوی

    2. جون کیٹس

    3. جوئیل ڈیوی 

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  5. اشاعت کے مقام جگہ کے بعد کونسے رموزاقاف کی علامت استعمال ہوتی ہے:

    1. فل مٹاپ(.)

    2. کوما(,)

    3. کولن(:)

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  6. لائبریری درجہ بندی کی بنیاد ہوتی ہے:

    1. کتاب 

    2. رسالہ

    3. اخبار

    4. پمفلٹ

  7. اینگلو امریکن کوڈ شائع ہوا:

    1. 1904ء

    2. 1906ء

    3. 1908ء

    4. 1910ء

  8. ڈی-ڈی-سی کا نیا ایڈیشن شائع ہوتاہےتقریبا:

    1. 2-4سال کے بعد

    2. 9-10سال کے بعد

    3. 5-7سال کے بعد

    4. 7-10سال کے بعد

  9. خانہ وار فہرست کس کے کام آتی ہے؟

    1. قارئین کے

    2. لائبریری عملہ کے

    3. اساتذہ کے

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  10. ڈاکٹر ڈبلیو-ٹی-حارث کی درجہ بندی اسکیم منظر عام پرآئی:

    1. 1860ء

    2. 1870ء

    3. 1880ء

    4. 1885ء

  11. CPU مخفف ہے؟

    1. Central personal Unit

    2. Centric Process Unit

    3. Centric personal Unit

    4. Central Processing Unit

  12. لفظ انڈیکس کس زبان سے نکلا ہے؟

    1. یونانی زبان سے

    2. انگریزی زبان سے

    3. لاطینی زبان سے

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  13. کوڈ(ضابطہ) کس زبان کا لفظ ہے:

    1. لاطینی

    2. انگریزی

    3. فرانسیسی

    4. جرمن

  14. میلول ڈیوی کی زندگی میں ڈی-ڈی-سی کے کتنے ایڈیشن شائع ہوتے؟

    1. 11

    2. 12

    3. 13

    4. 14

  15. کالی ماکوس کی مرتب کردہ کیٹلاگ ہے:

    1. یونین

    2. تقویم

    3. کتابیات

    4. پینکیس

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. اب تک ڈی-ڈی-سی کے کتنے ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں؟آخری ایڈیشن کب شائع ہوا؟نیز یہ کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟

  2. کیٹلاگ کی دو اشکال کونسی ہیں؟

  3. کتابوں کو شلفیوں پر موضوع کے لحاظ سے ترتیب دیناکیا کہلاتا ہے؟

  4. ایک دراز (Tray) میں کتنے کیٹلاگ کارڈ رکھنے کی گنجائش ہوتی ہے؟

  5. ڈی-ڈی-سی میں 510 سے کیا مراد ہے؟

  6. کلاسیفائیڈ کے کوڈ کے بانی کون تھے؟یہ کب اور کس ملک میں شائع ہوا؟

  7. میلول ڈیوی نے اپنی درجہ بندی اسکیم  کو کتنی کلاسوں میں تقسیم کیا ہے؟

  8. عنوان اور ذمہ دارانہ کیفیت سے کیا مراد ہے؟

  9. کسی دو ماہرین موضوعی جو موضوعی درجہ بندی پر اتفاق رائے رکھتے ہوں کے نام لکھیں۔

  10. بین الاقوامی معیاری نمبر کے دو فوائد لکھیں؟

  11. درجہ بندی نمبر کے کوئی سے دو فوائد بیان کریں۔

  12. درجہ بندی کیٹلاگ کی کوئی سی ایک خوبی بیان کریں؟

  13. طلب نمبر کی تعریف لکھیں۔

  14. یونین کیٹلاگ سب سے پہلےکب ترتیب دی گئی؟کس زبان میں اور کن کتب خانوں کے لیے اس کو تیار کیاگیا تھا؟

  15. میلول ڈیوی نے دوسری شادی کب اور کس سے کی؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. اچھی درجہ بندی کے اصول بیان کریں۔

  2. کتابی کیٹلاگ کی خوبیاں بیان کریں۔

  3. مختلف موضوع سرخیوں کی تفصیل بیان کریں۔

  4. ضوابط کیٹلاگ سازی کی تاریخ بیان کریں؟

  5. علامات کا تصور اقسام اور اہمیت بیان کریں۔