Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

2nd Year لائبریری سائنس Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر 3: حوالہ جاتی کتب کا استعمال, باب نمبر 4: لائبریری مواد کا اجرا.

Your school name

2nd Year لائبریری سائنس Second half Book Paper

2nd Year · لائبریری سائنس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. حوالاجاتی خدمات کا تصورسب سے پہلے ظہور پذیر ہوا:

    1. 1851ء

    2. 1861ء

    3. 1871ء

    4. 1875ء

  2. عموماََ کالج کی لائبریریوں میں استعمال ہوتا ہے:

    1. نیوآرک کا اجرائی نظام

    2. براؤن کا اجرائی نظام

    3. مشینی اجرائی نظام

    4. ڈمی اجرائی نظام

  3. ببلو گرافی میں Biblion کا مطلب ہے:

    1. تحریر 

    2. کتاب

    3. رسالہ

    4. اخبار

  4. جس اجرائی نظام میں کارڈوں کی بجائے پیکٹ استعمال ہوتے ہیں اسے کہتے ہیں:

    1. ڈک سین کا اجرائی نظام

    2. نیو آرک کا اجرائی نظام

    3. پرچی نظام

    4. براؤن کا اجرائی نظام 

  5. وہ زرائع جو حوالہ جاتی خدمات میں معاون ہوتےہیں۔انگریزی میں ان کو کہا جاتا ہے:

    1. Reference Service 

    2. Reference 

    3. Reference Sources 

    4. Reference Books

  6. اندارج رجسٹر میں اگردوسو صفحات ہوں تو اس میں کتب درج ہوتی ہیں:

    1. 4ہزار

    2. 5ہزار

    3. 6ہزار

    4. 7ہزار

  7. ولیبسٹرز بائیوگرافیکل ڈکشزی شائع ہوئی:

    1. 1970ء

    2. 1971ء

    3. 1972ء

    4. 1973ء

  8. مستغیر کو انگریزی میں کہا جاتا ہے؟

    1. Reader

    2. Loaner

    3. Borrower 

    4. Lender 

  9. کتابیات کو انگریزی میں کہتے ہیں:

    1. Biography

    2. Autobiography

    3. Biblography

    4. Cataloguing

  10. ڈیٹ سلیپ پر لکھے جاتے ہیں:

    1. 2اندراجات

    2. 3اندراجات

    3. 4اندراجات

    4. 8اندراجات

  11. حوالا جاتی ذرائع کا بادشاہ انسائیکلو پیڈیا کو قرار دینے والے کا نام ہے:

    1. سئیرز 

    2. میلول ڈیوی

    3. ایونیس شورز

    4. جوزف شن المقعد

  12. وہ کارڈ جو کوائف کے اندارج کے بعد کتب خانے میں بطور ریکارڈرکھ لیا جاتا ہے کہلاتا ہے:

    1. رجسٹریشن کارڈ

    2. مستغیر کارڈ

    3. کتابی کارڈ

    4. کیٹلاگ کارڈ

  13. مائیکروپیڈیا کس انسائیکلوپیڈیا کا حصہ ہے؟

    1. امریکانہ 

    2. بریٹینکا 

    3. دائرہ معارف اسلامیہ

    4. جنرل انسائیکلوپیڈیا

  14. پیکٹ کالفافے کا دوسرا نام ہے:

    1. ٹکٹ

    2. سلپ

    3. پشتہ

    4. ممبرشپ

  15. Who is who in scinece and research کس ملک میں چھپی؟

    1. انڈیا

    2. پاکستان

    3. چین

    4. جاپان

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. مستغیر کی تعریف کریں۔

  2. انسائیکلوپیڈیا میں Paideia کے معنی کیا ہیں؟

  3. غیر کتابی مواد کی چار اقسام بتائیے۔

  4. آج کل ببلیو گرافی میں کس کا مطالعہ کیا جاتا ہے؟

  5. کس رجسٹر کو کتب خانے میں خزانے کی کی (Key) کہا جاتا ہے؟

  6. حوالہ جاتی خدمات کے دو فرائض کے نام لکھیے۔

  7. شیمن اجرائی نظام میں کون سے چار طریقے رائج ہیں؟

  8. اردو دائرہ معارف اسلامیہ ( انسائیکلوپیڈیاآف اسلام) کیا ہے؟

  9. نیو آرک کا نظام کس ملک میں رائج تھا؟

  10. سب سے پہلے جن ماہرین نے ذخیرہ الفاظ کو مرتب کیا تھا ان کے دو نام لکھیں۔

  11. پاکستان اور ہندوستان کے کالج اور یونیورسٹیوں کے کتب خانوں میں کون سا اجرائی نظام رائج ہے؟

  12. ایک اچھے حوالہ جاتی لائبریرین کی دو خصوصیات بتایئے۔

  13. کتابی کارڈ کےلغوی معنی بیان کریں۔

  14. غیر پیشہ وارانہ کی دو خدمات تحریر کریں۔

  15. ایک اچھے اجرائی نظام کی دو خوبیاں بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. حوالہ جاتی خدمات، حوالہ جاتی شعبہ کا تعارف ، اور حوالہ کتب بیان کریں۔

  2. نیوآرک کا اجرائی نظام تفصیلاََ بیان کریں۔

  3. حوالہ جاتی کتب کی خصوصیات بیان کریں۔

  4. نیوآرک اجرائی نظام کے فائدے اور نقصانات بیان کریں ۔

  5. حوالہ جاتی کتب کو پرکھنے کے اہم معیارات بیان کریں یا جانچ پڑتال بیان کریں۔