Your school name
2nd Year نفسیات Second half Book Paper2nd Year · نفسیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
درج ذیل میں سے کس کی تشکیل حکومت کو بھی متاثر کرتی ہے؟
کس ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ فرد عقلی اور غیر عقلی دونوں خواص کا مالک ہے؟
ذیل میں سے کونسا بیان درست ہے؟
پیشہ ورانہ رہنمائی کی ضرورت کس کے حوالے سے زیادہ ہے؟
1908 ء میں سماجی نفسیات پر اوّلین کتب کس نے تحریر کیں؟
مشیر مؤکل تعلقات میں خلوص اور گرم جوشی پر کس طریقہ مشاورت میں بہت زور دیا جاتا ہے؟
کس نفسیاتی مرض میں فرد کی صحبت اسے سب سے زیادہ متاثر کرتی ہے؟
فرائیڈ نے کس نظام کو شخصیت کا عقلی پہلو قرار دیا ہے؟
گھریلو تشدد سے کیا مراد ہے؟
البرٹ ایلس کے بقول درج ذیل میں سے کونسا جذبہ غیر موزوں نہیں؟
تشدد کی بنیادی وجہ کیا ہے؟
البرٹ ایلس کے بقول درج ذیل میں سے کونسا جذبہ غیر موزوں ہے؟
جنسی ہراسانی کی سب سے زیادہ شکایت کہاں پائی جاتی ہے؟
رہنمائی اور مشاورت میں مؤکل کی ذہنی صحت کیسی ہونی چاہیے؟
نسلی امتیاز کے خاتمے کی سب سے مؤثر تدبیر کونسی ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
مزاحمت کے تجزیے سے کیا مراد ہے؟
رائے عامہ کی اقسام بیان کریں۔
REBT کے کوئی سے چار بنیادی مفروضات بیان کریں۔
رائے عامہ کی تبدیلی کیسے ممکن ہے؟
ثانوی اور اعلیٰ سطح پر تعلیمی رہنمائی میں کیا فرق ہے؟
سماجیت کی خصوصیات بیان کیجئے۔
رہنمائی اور مشاورت کے اصول تحریر کریں۔
لائیکرٹ کا شرحی پیمانہ کیا ہے؟
تعلیمی رہنمائی سے کیا مراد ہے؟
رویے کے وقوفی عنصر یا پہلو سے کیا مراد ہے؟
ایگو سے کیا مراد ہے؟
جسٹن پیکوناس Justin Pikunas کے مطابق سماجیت کی تعریف کریں۔
راجرز کے مشاورتی طریقے میں ہم احساسی کا حصول کیسے ہوتا ہے؟
سکون آور ادویات کیسے بنائی جاتی ہیں؟
رہنمائی کی ضرورت کب پیش آتی ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
مشاورت کا تحلیلِ نفسی کا نظریہ واضح کریں۔
جنسی ہراسانی کے اثرات پر نوٹ لکھیں۔
ایلس کے پیش کردہ عقلی جذباتی کرداری طریقہ مشاورت کا جائزہ لیں۔
اچھے قائد کی ذمہ داریاں اور قائد کی اقسام تفصیل سے بیان کریں۔
عقلی جذباتی تکنیک تفصیلاً بیان کریں۔