Your school name
2nd Year ہوم اکنامکس First half Book Paper2nd Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
خون کے ذریعے جسمانی خلیات کو آکسیجن فراہم کرتے ہیں:
روغنی غذاؤں ہضم ہونے کےلیے انہیں کتنے اجزاء میں تقسیم کرنا ضروری ہے:
ہمارے جسم کا ہر حصہ مختلف قسم کے ...... کا مجموعہ ہے۔
پیدائش سے لے کے 20 سال کی عمر تک وٹامن ڈی کی یومیہ کتنی مقدار درکار ہوتی ہے:
وٹامن اور نمکیات کا بنیادی کام کیا ہے؟
رات کو کھانا سونے سے کتنی دیر پہلے کھانا چاہیے:
دماغ کے پیغام رساں حصےکے افعال میں خلل کس کی کمی کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے:
یونانی لفظ پروٹی یوز کا مطلب ہے:
حیوانی پروٹین بڑوں کی خوراک میں کتنی ہونی چاہیے:
ایک صحت مند شخص کے جسم میں آئرن کی کتنی مقدار ہونی چاہیے:
چند روغنی غذائیں عام درجہ حرارت پر ٹھوس،سخت اور ...... حالت میں پائے جاتے ہیں:
دوران خون درست نہ ہونے سے بیماریاں لاحق ہوتی ہیں:
وٹامن مشتمل ہوتے ہیں:
حاملہ خواتین کےلیے روزایہ دودھ کے کتنے کپ درکار ہوتے ہیں:
نچلے طبقےکےلیے خوراک کا کتنے فیصد حصہ مختص ہوتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
جسمانی افعال کر برقرار رکھنے کےلیے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟
غذائی ضروریات کو تعین کرتے وقت کس چیز کا جاننا ضروری ہے؟
Pigeon chest کس قسم کی بیماری ہے؟
شپ کوری کی بیماری پر مختصر نوٹ لکھیں۔
روغنیات کی زیادتی کس طرح بلڈ پریشر کا باعث بنتی ہے؟
پروٹین کی کمی کے اثرات مختصر بیان کریں۔
کاربوہائیڈریٹ کے جسم میں کام مختصر بیان کریں۔
درست نظام کس طرح انسانی صحت کےلیے ضروری ہے؟
خوراک تازہ اور زودہضم کیوں ہونی چاہیے؟
کاربوہائیڈریٹ کے بنیادی کام لکھیں۔
بچوں اور بڑوں کی خوراک میں کتنی حیوانی پروٹین ہونی چاہیے۔
آیوڈین کے جسم میں کام مختصر بیان کریں۔
وٹامن کے کے جسم میں کام بیان کریں۔
موٹاپے کی بیماری پر نوٹ لکھیں۔
نامکمل پروٹین سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
کیلشیم کی کمی کے اثرات تحریر کریں۔ ابھیں رفع کرنے کےلیے خوراک میں کن چیزوں پر انحصار کرنا چاہیے؟
قوت و حرارت پیدا کرنے کے علاوہ روغنی غذائیں ہمارے جسم میں اور کیا کیا کام انجام دیتی ہیں۔ نیز ان کی کمی یا زیادتی سے پیدا ہونے والے اثرات بھی تحریر کریں۔
متوازن خوراک کے حصول میں مانع عوامل پر روشنی ڈالیں۔
مندرجہ ذیل کی وضاحت کریں۔ (الف) غذائی تغذیہ (ب) غذاؤں کی افادی اعتبار سے تقسیم (ج) جسمانی ضروریات
وٹامن بی1 خوراک میں کن ذرائع سے حاصل ہوتا ہے اور ہمارے لیے کیونکر ضروری ہے؟