Your school name
2nd Year ہوم اکنامکس Second half Book Paper2nd Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
وٹامن سی اور آئرن کی مقدار نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے:
مغربی طریقے میں کھڑے ہو کر کھانے کے طریقے کو کیا کہا جاتا ہے؟
باسی دودھ کی خوشبو:
پیرا اٹھانے والا پرزہ کس مقصد کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
کپڑا بنانے کے لیے ریشوں کو دھاگے کی شکل میں لانے کے عمل کو کیا کہتے ہیں؟
جسم کا ناپ لیتے وقت جسم کو کس حالت میں ہونا چاہیے؟
کن لوگوں کے پاس زیادہ کپڑوں کا ہونا لازمی ہے؟
اگر علم نہ ہونے کی بنا پر کپڑوں کا صحیح چناؤ نہ کیا جائے تو اس کا کیا نتیجہ نکلتا ہے؟
ناخن کاٹنے کا اہم مقصد کیا ہے؟
پکوائی کے کون سے طریقے میں خشک اور تر دونوں کا استعمال کیا جاتا ہے:
مغربی انداز میں کھانا کس طرح کھایا جاتا ہے؟
اگر انڈا پانی کی سطح پر تیرنے لگے تو اس کا مطلب انڈا:
بجلی سے چلنے والی مشین کی رفتار ہاتھ اور پاؤں سے چلنے والی مشین کی نسبت کیسی ہوتی ہے؟
فیلٹنگ (Felting) کا عمل بنیادی طور پر کن کپڑوں کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
ڈرافٹنگ کا مطلب ایک لحاظ سے کیا ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
کھانا مشرقی انداز سے پیش کیا جائے یا مغربی انداز سے، کس چیز کا استعمال کثرت سے ہوتا ہے؟
پرانی اور باسی اشیاء کے نقصانات بیان کریں۔
سلائی کرتے وقت روشنی کس سمت سے آنی چاہیے؟
انسان ساختہ ریشے (Man-made fibers) جلنے پر کیا ردعمل ظاہر کرتے ہیں؟
دانت صاف کرنے کے لیے نرم برش کا استعمال کیوں ضروری ہے؟
خراب انڈے کی شناخت کیسے کی جاسکتی ہے؟
ڈرافٹنگ میں حساب کتاب کی کیا اہمیت بیان کی گئی ہے؟
کپڑوں کی رنگوں کا انتخاب کیسے کرنا چاہیے؟
'ورسٹیڈ یارن' (Worsted Yarn) کی تعریف کریں؟
آج کل لوگ زمانے کی جدت اور لباس درست رکھنے کے تقاضوں کی وجہ سے کھانا کہاں کھاتے ہیں؟
چائے کی پتی کیسی ہونی چاہیے؟ بیان کریں۔
کپڑا اتارنے سے قبل سوئی کو اوپر نہ کرنے کا کیا نقصان ہے اور اس کا حل کیا ہے؟
سوتی کپڑے گرمیوں میں کیوں آرام دہ سمجھے جاتے ہیں؟
صحت مند بالوں کے لیے دن میں کتنی بار کنگھی کرنی ضروری ہے؟
انڈے کو کباب، گلاب جامن اور دیگر نمیکن اور میٹھی اشیا میں کیوں ملایا جاتا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
خریداری کرتے وقت مندرجہ ذیل اشیائے خوردنی کی پہچان پر نوٹ لکھیں۔ (الف) پھل اور سبزیاں (ب) اناج اور مصالحے (ج) گوشت، دودھ اور انڈے
آپ نئے کپڑوں کا تعین کیونکر کریں گی؟ آئندہ سال کےلیے اپنے کپڑوں کا منصوبہ بنائیں۔
کھانا پیش کرنے کےلیے کون سے طریقے استعمال ہوتے ہیں؟تفصیلا لکھیں۔
سلائی مشین کتنی قسم میں دستیاب ہے؟ اس کے مختلف حصوں کے نام اور کام کے بارے میں تحریر کریں۔
اچھی فٹنگ سےکیا مراد ہے؟ ایک اچھی فٹنگ کا لباس کن خصوصیات کا حامل ہوتا ہے؟