Your school name
5th Class Urdu (اُردو) Second half Book Paper5th Class · Urdu (اُردو) · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
حروفِ شرط کی درست فہرست ہے:
قوسین کا حامل جملہ ہے:
حروفِ عطف والی درست فہرست ہے:
’’تباہی’’ کا مترادف ہے:
حروف تہجی کے لحاظ سے الفاظ کی درست ترتیب ہے:
حروفِ تاکید پر مشتمل فہرست ہے:
’’استعجابیہ’’ علامت کس جملے میں استعمال ہوئی ہے؟
ستاروں کی واحد ہے:
نظم ’’نیک بنو، نیکی پھیلاؤ’’ کے شاعر کا نام ہے:
ظفر کو انعام کے طور پر پیسے دیے:
رموز اوقاف کی علامت ’’قوسین’’ کا درست جملہ ہے:
گرامر کی رُو سے حروفِ عطف والا درست جملہ ہے:
’’غریب’’ کا متضاد ہے:
’’صبح’’ کا متضاد ہے:
حروفِ جار پر مشتمل فہرست منتخب کریں۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
اس مصرعے کا مفہوم لکھیں: ’’ملک اِک ایسا بناؤ، دین ہو جس کی اساس’’
عابد کی بینائی کس وجہ سے چلی گئی تھی؟
نظم نیک بنو ، نیکی پھیلاؤ میں ہمسایوں کے ساتھ کیسا سلوک کرنے کی بات کی گئی ہے؟
آلودگی کی کسی ایک قسم کے خاتمے یا اس میں کمی کے لیے تجاویز دیں۔
کسی بھی نا گہانی صورت حال سے نمٹنے کے لیے سکاؤٹ یا گرل گائیڈ کی تربیت حاصل کرنا کیوں ضروری ہے؟
نظم ٹوٹ بٹوٹ کے مرغے سے ہمیں کیا اخلاقی سبق ملتا ہے؟
ہڑپہ میں کاروباری زندگی کیسے چلائی جاتی تھی اور کس بات پر زور دیا جاتا تھا؟
محاورے کی تعریف کریں نیز اس کی مثال بھی لکھیں۔
اللہ تعالیٰ نے کائنات کو کس چیز سے سجایا ہے؟
علامہ اقبالؒ نے کس بات کا چرچہ کیا؟
عابد کو تعلیم کس نے دلوائی اور اس کا کیا فائدہ ہوا؟
ایک طالب علم کیسے دوسروں کے لیے مثال قائم کر سکتا ہے؟
سبق ’’رکھیں میرا خیال’’ میں کس دن کا ذکر کیا گیا ہے اور وہ دن کب منایا جاتا ہے؟
سکاؤٹنگ تحریک کے بانی کون تھے اور یہ کب قائم ہوئی؟
ٹوٹ بٹوٹ کے مُرغوں کے نام کیا تھے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
والدہ کے نام خط لکھیں اور اپنی صحت کےبارے میں بتائیں۔
آنے نہ دیں گے اپنے گُلشن میں ہم خزاں کو جنّت بنائیں گے ہم اِس پاک گُلستان کو رنگ دیں گے اپنے خُوں سے یہ راستے وطن کے ہم پُھول اِک چمن کے ایدھی فاؤنڈیشن ایک فلاحی ادارہ ہے، جو 1951ء میں عبد الستار ایدھی کی طرف سے کراچی میں قائم کیا گیا تھا۔ ایدھی فاؤنڈیشن کی خدمات میں 24 گھنٹے کی ایمرجنسی سروس شامل ہے۔ عبد الستار ایدھی نے صرف 5000 روپے کی مدد سے پہلا فلاح و بہبود کا مرکز بنایا تھا بعد میں ایدھی ٹرسٹ قائم کیا۔ آج ایدھی فاؤنڈیشن پاکستان میں فلاح و بہبود کی سب سے بڑی تنظیم ہے۔ اس فاؤنڈیشن کے ملک بھر میں 300 سے زائد مراکز ہیں۔ سب سے بڑی رضاکارانہ ایمبولینس سروس ہونے کی وجہ سے 2000ء میں گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز نے عبد الستار ایدھی کا نام اپنی کتاب کی زینت بنایا، جس کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی ایمبولینس سروس ایدھی فاؤنڈیشن کی ہے۔ ابتدا میں ان کی خدمات صرف زخمیوں کو ہسپتال تک پہنچانے تک محدود تھیں مگر بعد میں ان کا دائرہ وسیع تر ہوتا چلا گیا۔ وائرلیس کے نظام سے مربوط 500 ایمبولینسوں کا یہ نیٹ ورک پاکستان بھر میں پھیلا ہوا ہے۔
1.ایدھی فاؤنڈیشن کب اور کس نے قائم کی؟
2.ایدھی فاؤنڈیشن کی کوئی سی دو فلاحی سرگرمیوں کے بارے میں بتائیں۔
3.ایدھی فاؤنڈیشن کا نام گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں کب اور کیوں شامل کیا گیا؟
قوم کو اچھے کام دکھاؤ نیک بنو، نیکی پھیلاؤ اِک کھاتا تھا کیک اور بسکٹ، اِک کھاتا تھا نان ایک چباتا لونگ سپاری، ایک چباتا پان