Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

5th Class Islamiat (اسلامیات) First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب دوم : ایمانیات و عبادات, باب سوم : سیرتِ طیبہ ﷺ, باب چہارم : اخلاق و آداب.

Your school name

5th Class Islamiat (اسلامیات) First half Book Paper

5th Class · Islamiat (اسلامیات) · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. غزؤہ بدر کب ہوا:

    1. 17رمضان المبارک 2 ہجری

    2. 17 شوال 3 ہجری

    3. 7 شوال 3 ہجری

    4. یکم رمضان 2ہجری

  2. سونے کا نصاب ہے:

    1. سات تولے

    2. ساڑھے سات تولے

    3. ساڑھے آٹھ تولے

    4. نو تولے

  3. بخل کرنے والے کو کہتے ہیں؟

    1. سخی

    2. بخیل

    3. فاسق

    4. منافق

  4. بیعت کا معنی ہے:

    1. انکار

    2. اطاعت

    3. مشہور

    4. معروف

  5. زکوٰۃ کے معنی ہیں:

    1. جمع کرنا

    2. خرچ کرنا

    3. بڑھنا اور پاک ہونا

    4. کم ہونا

  6. حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کو شہید کیا:

    1. عتبہ نے

    2. شیبہ نے

    3. ابو جہل نے

    4. وحشی نے

  7. حضرت سہل رضی اللہ عنہ اور حضرت سہیل رضی اللہ عنہ نے مسجد کے لیے جگہ حضور اکرم کی خدمت میں پیش کردی:

    1. دس ہزار درہم کے عوض

    2. ایک ہزار درہم کے عوض

    3. بغیر کسی معاوضے کے

    4. پانچ ہزار درہم کے عوض

  8. قربانی کے جانور کے ہر بال کے بدلے ملتی ہے:

    1. نیکی

    2. دعا

    3. دولت

    4. عزت

  9. قرآن مجید میں فضول خرچ کو بھائی قرار دیا ہے:

    1. شیطان کا

    2. کافر کا

    3. منافق کا

    4. فاسق کا

  10. نبی کریم ﷺ نے تمام انبیاء کرام علیھم السلام کی امامت فرمائی:

    1. بیت المقدس  میں

    2. مسجدِ حرام میں

    3. مسجدِ نبوی میں

    4. مسجد قبا میں

  11. سب سے آخری نبی ہیں:

    1. حضرت آدم علیہ السلام

    2. حضرت موسٰی علیہ السلام

    3. حضرت عیسٰی علیہ السلام

    4. حضرت محمد ﷺ

  12. آپ ﷺ نے حج کے موقع پر جو چادر اوڑھ رکھی تھی، اس کی قیمت زیادہ نہ تھی:

    1. دو درہم سے

    2. تین درہم سے

    3. چار درہم سے

    4. پانچ درہم سے

  13. مدینہ منورہ میں یہود کے قبائل آباد تھے:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  14. نبی اکرم خاتم النبین ﷺ پر نازل ہونے والی کتاب کا نام ہے:

    1. تورات مقدس

    2. زبور مقدس

    3. انجیل مقدس

    4. قرآن مجید

  15. نبی اکرم ﷺ کی خدمت میں مسیحیوں کا ایک وفد آیا:

    1. طائف سے

    2. یمن سے

    3. نجران سے 

    4. ثقیف سے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. دینِ اِسلام عیدین کے موقع پرکیا درس دیتا ہے؟

  2. دوسرے آسمان پر آپ ﷺ کی کن انبیا علیھم السلام سے ملاقات ہوئی؟

  3. خلفائے راشدین رضی اللہ تعالیٰ عنھم نے دوسرے مذاہب کی عبادت گاہوں کی حفاظت کا درس کیسے دیا؟

  4. سنت نبوی ﷺ کی پیروی کیوں ضروری ہے؟

  5. مہاجرین اور انصار سے کیا مراد ہے؟

  6. رحم دلی کا مطلب کیا ہے؟

  7. سنت نبوی کا مفہوم بیان کریں۔

  8. سفرِ معراج کے کتنے حصے ہیں؟

  9. رواداری سے کیا مراد ہے؟

  10. عقیدہ آخرت کی اہمیت بیان کریں۔

  11. غزؤہ بدر کب اور کہاں پیش آیا؟

  12. نبی اکرم ﷺ نے دشمنوں سے  کیسا طرزِ عمل اختیار فرمایا؟

  13. یومِ جمعہ کی فضیلت پر ایک حدیث لکھیں۔

  14. "سریہ" سے کیا مراد ہے؟

  15. فضول خرچی کی ممانعت پر ایک حدیث کا ترجمہ لکھیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. پاکستانی معاشرے میں امن و ترقی قائم کرنے کے لیے رواداری کا کردار بیان کریں۔

  2. نماز جمعہ کے معاشرتی فوائد تحریرکریں۔

  3. غزوات نبوی ﷺ کا تعارف لکھیں۔

  4. قرآن و سنت کی روشنی میں کفایت شعاری کی اہمیت بتائیں۔

  5. جمعہ کے دن کو باقی ایام پر کیا فضیلت حاصل ہے؟