Your school name
5th Class Islamiat (اسلامیات) Second half Book Paper5th Class · Islamiat (اسلامیات) · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
جو شخص اپنی جان کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے وہ ہے:
حضرت داؤد علیہ السلام لوہے سے بناتے تھے:
اسلام کی آمد سے پہلے عرب بٹے ہوئے تھے:
شجر کاری سے زمین میں کمی واقع ہوتی ہے:
حضرت جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ پیدا ہوئے:
مسلمان جب کلمہ طیبہ کااقرار کرتا ہے تووہ عہدکرتا ہے:
شجر کاری کا مطلب ہے:
حضرت علی رضی اللہ عنہ کو نمایاں مقام حاصل تھا:
" وَاَوفُو بِا لعَھدِ " کا درست ترجمہ ہے:
ایک شخص کی جان بچانا گویا جان بچانا ہے:
حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ شہید ہوئے:
وعدہ پورا کرنے کو کہتے ہیں:
درخت اور پودے لگانا فریضہ ہے:
حضرت علی رضی اللہ عنہ نےمشہور یہودی سردار "مرحب" کو قتل کیا:
عہد کےمعنی ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
حضرت داتا گنج بخش ہجویری رحمتہ اللہ علیہ کی تعلیمات لکھیں۔
چغل خوری کی مذمت کے بارے میں ایک آیت کا ترجمہ لکھیں۔
ناگہانی آفات میں کون سی چیزیں شامل ہیں؟
مباہلے میں نبی اکرم ﷺ کے ساتھ کون تھے؟
وعدہ خلافی کیسا عمل ہے؟
سر سبز و شاداب پودوں اور درختوں کے فوائد لکھیں۔
نبی اکرم ﷺ اور عیسائیوں کے درمیان طے پائے جانے مباہلے کوقرآن مجید نے کن الفاظ میں بیان کیا ہے؟
اخوت کے متعلق ایک حدیث لکھیں۔
نشہ آور چیزوں کے بارے میں اسلام نے کیا حکم دیا ہے؟
حضرت داتا گنج بخش ہجویری رحمتہ اللہ علیہ کا نام اور لقب لکھیں۔
چغلی کرنا کیوں بری عادت ہے؟
شجر کاری کا ایک فائدہ لکھیں۔
حضرت داؤد علیہ السلام کے دو معجزات لکھیں۔
عہد پورا کرنا کس کی صفت ہے؟
حادثات کی صورت میں حکومتی ادارے کس چیز میں مصروف ہو جاتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
انسانی جان و مال اورعزت کی حفاظت کی ضرورت و اہمیت بیان کریں۔
اسلام میں چغل خوری کی مذمت کس طرح کی گئی ہے؟
حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ نے غزؤہ خیبر میں کیا کردار ادا کیا؟
شجر کاری کے بارے میں اسؤہ حسنہ سے مثالیں لکھیں۔
نبی اکرم ﷺ کی سیرت سے ایفائے عہد کا ایک واقعہ تحریر کریں۔