Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

5th Class Islamiat (اسلامیات) 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب دوم : ایمانیات و عبادات, باب سوم : سیرتِ طیبہ ﷺ.

Your school name

5th Class Islamiat (اسلامیات) 1st Quarter Book Paper

5th Class · Islamiat (اسلامیات) · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. سونے کا نصاب ہے:

    1. سات تولے

    2. ساڑھے سات تولے

    3. ساڑھے آٹھ تولے

    4. نو تولے

  2. غزؤہ بدر کب ہوا:

    1. 17رمضان المبارک 2 ہجری

    2. 17 شوال 3 ہجری

    3. 7 شوال 3 ہجری

    4. یکم رمضان 2ہجری

  3. زکوٰۃ کے معنی ہیں:

    1. جمع کرنا

    2. خرچ کرنا

    3. بڑھنا اور پاک ہونا

    4. کم ہونا

  4. بیعت کا معنی ہے:

    1. انکار

    2. اطاعت

    3. مشہور

    4. معروف

  5. قربانی کے جانور کے ہر بال کے بدلے ملتی ہے:

    1. نیکی

    2. دعا

    3. دولت

    4. عزت

  6. حضرت سہل رضی اللہ عنہ اور حضرت سہیل رضی اللہ عنہ نے مسجد کے لیے جگہ حضور اکرم کی خدمت میں پیش کردی:

    1. دس ہزار درہم کے عوض

    2. ایک ہزار درہم کے عوض

    3. بغیر کسی معاوضے کے

    4. پانچ ہزار درہم کے عوض

  7. سب سے آخری نبی ہیں:

    1. حضرت آدم علیہ السلام

    2. حضرت موسٰی علیہ السلام

    3. حضرت عیسٰی علیہ السلام

    4. حضرت محمد ﷺ

  8. نبی کریم ﷺ نے تمام انبیاء کرام علیھم السلام کی امامت فرمائی:

    1. بیت المقدس  میں

    2. مسجدِ حرام میں

    3. مسجدِ نبوی میں

    4. مسجد قبا میں

  9. نبی اکرم خاتم النبین ﷺ پر نازل ہونے والی کتاب کا نام ہے:

    1. تورات مقدس

    2. زبور مقدس

    3. انجیل مقدس

    4. قرآن مجید

  10. مدینہ منورہ میں یہود کے قبائل آباد تھے:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  11. مسلمانوں کی کامیابی اور نجات کا واحد راستہ ہے:

    1. قرآن پر عمل

    2. اطاعتِ رسول ﷺ

    3. کثرتِ مال

    4. الف، ب دونوں

  12. مسجد قبا کو کہا جاتا ہے:

    1. مسجد اقصٰی

    2. مسجد نبوی

    3. مسجد الحرام

    4. مسجد تقویٰ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. دینِ اِسلام عیدین کے موقع پرکیا درس دیتا ہے؟

  2. دوسرے آسمان پر آپ ﷺ کی کن انبیا علیھم السلام سے ملاقات ہوئی؟

  3. سنت نبوی ﷺ کی پیروی کیوں ضروری ہے؟

  4. مہاجرین اور انصار سے کیا مراد ہے؟

  5. سنت نبوی کا مفہوم بیان کریں۔

  6. سفرِ معراج کے کتنے حصے ہیں؟

  7. عقیدہ آخرت کی اہمیت بیان کریں۔

  8. غزؤہ بدر کب اور کہاں پیش آیا؟

  9. یومِ جمعہ کی فضیلت پر ایک حدیث لکھیں۔

  10. "سریہ" سے کیا مراد ہے؟

  11. مصارفِ زکوٰۃ سے کیا مراد ہے؟

  12. میثاقِ مدینہ کی رو سے حتمی فیصلہ کس کاہو گا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. نماز جمعہ کے معاشرتی فوائد تحریرکریں۔

  2. غزوات نبوی ﷺ کا تعارف لکھیں۔

  3. جمعہ کے دن کو باقی ایام پر کیا فضیلت حاصل ہے؟

  4. ہجرت مدینہ کے نتائج تحریر کریں۔