Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

5th Class Islamiat (اسلامیات) 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب ششم : ہدایت کے سر چشمے اور مشاہیرِ اسلام, باب ہفتم : اسلامی تعلیمات اور عصرِ حاضر کے تقاضے.

Your school name

5th Class Islamiat (اسلامیات) 3rd Quarter Book Paper

5th Class · Islamiat (اسلامیات) · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. حضرت داؤد علیہ السلام لوہے سے بناتے تھے:

    1. زرہیں

    2. تیر

    3. تلواریں

    4. چاقو

  2. جو شخص اپنی جان کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے وہ ہے:

    1. بہادر

    2. شہید

    3. بزدل

    4. کمزور

  3.  حضرت جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ پیدا ہوئے:

    1. خراسان میں

    2. ایران میں

    3. مکہ میں

    4. مدینہ میں

  4. شجر کاری سے زمین میں کمی واقع ہوتی ہے:

    1. سیم و تھور میں

    2. زرخیزی میں

    3. کٹاؤ میں

    4. معدنیات میں

  5.   حضرت علی رضی اللہ عنہ کو نمایاں مقام حاصل تھا:

    1. منطق میں

    2. فلسفہ میں

    3. صرف میں

    4. فقہ میں

  6. شجر کاری کا مطلب ہے:

    1. درخت لگانا

    2. صفائی کرنا

    3. پانی پلانا

    4. پانی بچانا

  7. حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ شہید ہوئے:

    1. 21 محرم الحرام کو

    2. 21 جمادی الاول کو 

    3. 21 رمضان المبارک کو

    4. 21 ذی القعدہ کو

  8. ایک شخص کی جان بچانا گویا جان بچانا ہے:

    1. ستر افراد کی

    2. سو افراد کی

    3. سات سو افراد کی

    4. پوری انسانیت کی

  9.   حضرت علی رضی اللہ عنہ نےمشہور یہودی سردار "مرحب" کو قتل کیا:

    1. پہلے وار میں

    2. دوسرے وار میں

    3. تیسرے وار میں

    4. چوتھے وار میں

  10. درخت اور پودے لگانا فریضہ ہے:

    1. تجارتی

    2. دینی

    3. قومی

    4. b اور  c دونوں

  11. قرآن مجید میں حضرت داؤد علیہ السلام کو کہا گیا ہے۔

    1. خلیفۃ الارض

    2. روح اللہ

    3. صفی اللہ

    4. خلیل اللہ

  12. پودےاور درخت:

    1. ماحول کو خوشگوار بناتے ہیں

    2. ہوا میں موجود آلودگی کو جذب کرتے ہیں

    3. درجہ حرارت میں کمی لاتے ہیں

    4. مذکورہ تمام

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. حضرت داتا گنج بخش ہجویری رحمتہ اللہ علیہ کی تعلیمات لکھیں۔

  2. ناگہانی آفات میں کون سی چیزیں شامل ہیں؟

  3. مباہلے میں نبی اکرم ﷺ کے ساتھ کون تھے؟

  4. سر سبز و شاداب پودوں اور درختوں کے فوائد لکھیں۔

  5. نبی اکرم ﷺ اور عیسائیوں کے درمیان طے پائے جانے مباہلے کوقرآن مجید نے کن الفاظ میں بیان کیا ہے؟

  6. نشہ آور چیزوں کے بارے میں اسلام نے کیا حکم دیا ہے؟

  7. حضرت داتا گنج بخش ہجویری رحمتہ اللہ علیہ کا نام اور لقب لکھیں۔

  8. شجر کاری کا ایک فائدہ لکھیں۔

  9. حضرت داؤد علیہ السلام کے دو معجزات لکھیں۔

  10. حادثات کی صورت میں حکومتی ادارے کس چیز میں مصروف ہو جاتے ہیں؟

  11. حضرت داؤدعلیہ السلام کی کوئی سی دو خوبیاں لکھیں۔

  12. اسلامی تعلیمات ہمیں کیا سکھاتی ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. انسانی جان و مال اورعزت کی حفاظت کی ضرورت و اہمیت بیان کریں۔

  2. حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ  نے غزؤہ خیبر میں کیا کردار ادا کیا؟

  3. شجر کاری کے بارے میں اسؤہ حسنہ سے مثالیں لکھیں۔

  4. صوفیا کرام رحمتہ اللہ علیھم کی تعلیمات سے ہمیں کیا سبق حاصل ہوتا ہے؟