Your school name
5th Class Social Studies First half Book Paper5th Class · Social Studies · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
شہریوں کے حقوق کا تحفظ ذمہ داری ہے:
ریڈیو ٹیکنالوجی میں کون سی لہروں کے ذریعے معلومات ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کی جاتی ہیں؟
پاکستان میں اس وقت آئین نافذ ہے:
اقوامِ متحدہ کی تنظیم قائم ہوئی:
گُلہ اور بڑی بڑی پگڑیاں کس علاقے کے مرد پہنتے ہیں؟
مقنّنہ کے پاس اختیار ہے:
ایسا شہری جو انٹرنیٹ اور دیگر ڈیجیٹل ذرائع ٹیکنالوجی استعمال کرتا ہے، کہلاتا ہے:
پاکستان میں مذاہب کے لوگ آباد ہیں:
کسی بھی مقدمے کی سماعت سب سے پہلے ہوتی ہے:
انسانی بنیادی حقوق کا پہلا منشور قرار دیا جاتا ہے:
سوشل میڈیا کی ایپلی کیشنز کون کون سی ہیں؟
چیف جسٹس آف پاکستان کس کا سربراہ ہوتا ہے؟
ایدھی فاؤنڈیشن نے قائم کیے:
چبلی کباب، کابلی پلاؤ اور روغن جوش معروف پکوان ہیں:
وفاقی حکومت دیکھ بھال کرتی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
مقامی حکومت سے کیا مراد ہے؟
شہریوں کے دو حقوق لکھیں۔
ذرائع ابلاغ سے کیا مراد ہے؟
چیف کورٹ سے کیا مراد ہے؟
ایدھی فاؤنڈیشن کے متعلق لکھیں۔
عالمی گاؤں کی اصطلاح سب سے پہلے کب اور کس نے استعمال کی؟
جمہوری طرزِ حکومت کے بارے میں لکھیں۔
ڈیجیٹل شہری کے دو فرائض لکھیں۔
ماضی میں پیغام رسانی کے طریقوں کے نام لکھیں۔
1973 کے آئین کے مطابق پاکستانی شہریوں کے کوئی سے تین حقوق تحریر کریں۔
انسانی حقوق سے کیا مراد ہے؟
ریڈیو کے ذریعے معلومات کیسے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہوتی ہیں؟
وفاقی حکومت کیوں ضروری ہے؟
روزمرہ زندگی کے کوئی سے تین آداب بتائیں۔
جدید ذرائع ابلاغ کے نام بتائیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
سوشل میڈیا سے کیا مراد ہے؟ اس کی اہمیت واضح کریں۔
وفاقی، صوبائی اور مقامی سطح پر حکومت سازی کا موازنہ کریں۔
امن قائم کرنے کے کون کون سے طریقے ہیں؟ اپنے خیالات کا اظہار کریں۔
وسیع پیمانے پر اطلاعات پہنچانے والے ذرائع ابلاغ کی اقسام مثالوں کے ذریعے سے بتائیں۔
سیاسی جماعتوں کے افعال واضح کریں۔