Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

5th Class Social Studies Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر 4: تاریخ, باب نمبر 5: جغرافیہ, باب نمبر 6: معاشیات.

Your school name

5th Class Social Studies Second half Book Paper

5th Class · Social Studies · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. کسی ملک میں ایک سال کے عرصے میں تیار شدہ اشیا اور خدمات کی مجموعی مالیت کہلاتی ہے:

    1. خسارہ

    2. بجٹ

    3. جی ڈی پی

    4. انکم ٹیکس

  2. کس شخصیت نے قائد اعظمؒ کے کہنے پر بلوچستان میں مسلم لیگ کو مستحکم کیا؟

    1. سردار عبدالرب نشتر

    2. قاضی محمد عیسیٰ

    3. مرزا احسن خان

    4. چودھری غلام عباس

  3. دنیا کی موجودہ آبادی ہے:

    1. 5 بلین

    2. 6 بلین

    3. 7 بلین

    4. 7.5 بلین سے زائد

  4. تقریباً 806 عیسوی میں کاغذی نوٹ متعارف کروائے گئے:

    1. پاکستان میں

    2. ایران میں

    3. چین میں

    4. ترکی میں

  5. اسلامیہ کالج پشاور کا سنگِ بنیاد کس نے رکھا؟

    1. قائد اعظمؒ نے

    2. علامہ محمد اقبالؒ نے

    3. صاحبزادہ عبدالقیوم نے

    4. سردار عبدالرب نشتر نے

  6. بیانیہ پیمانے میں نقشوں پر دیے ہوئے فاصلوں کو ظاہر کیا جاتا ہے:

    1. خط کے ذریعے سے

    2. تصویروں کے ذریعے سے

    3. علامات کے ذریعے سے

    4. الفاظ کے ذریعے سے

  7. عوامی خدمات کی جگہیں ہیں:

    1. سرکاری سکول

    2. سرکاری ہسپتال

    3. ذاتی گاڑی

    4. a اور b

  8. تحریک علی گڑھ کا آغاز کیا:

    1. علامہ اقبالؒ نے

    2. قائدِ اعظمؒ نے

    3. محترمہ فاطمہ جناح نے

    4. سر سید احمد خان نے

  9. ایسا پیمانہ جو الفاظ کے ذریعے فاصلوں کو ظاہر کرتا ہے، کہلاتا ہے:

    1. خطی پیمانہ

    2. بیانیہ پیمانہ

    3. کسر اعتباری پیمانہ

    4. کسر کا نسب نما

  10. کسی شخص کی ذاتی ملکیت کی اشیا کہلاتی ہیں:

    1. نجی خدمات

    2. سرکاری خدمات

    3. اشیا کا لین دین

    4. بارٹر سسٹم

  11. یونانی تہذیب پروان چڑھی:

    1. بحیرہ قلزم کے کنارے

    2. بحیرہ روم کے کنارے

    3. بحیرہ اوقیانوس کے کنارے

    4. بحیرہ اسود کے کنارے

  12. زمین یا اس کے کسی حصے کو ایک ہموار سطح یا کاغذ پر ظاہر کرنے کو کہتے ہیں:

    1. پیمانہ

    2. نقشہ

    3. نقشے کے عناصر

    4. سمتیں

  13. مصنوعات کی تیاری کا تعلق ہوتا ہے:

    1. تجارتی کاروبار سے

    2. صنعتی کاروبار سے

    3. زراعت کے کاروبار سے

    4. فارمنگ سے

  14. بدھوں کی عبادت گاہوں کو کہتے ہیں:

    1. سٹوپا

    2. مندر

    3. چرچ

    4. مسجد

  15. پاکستان کا سب سے بڑا صحرا ہے:

    1. تھل

    2. خاران

    3. تھر

    4. صحارا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. کرنسی کسے کہتے ہیں؟

  2. قطبین پر درجہ حرارت کم کیوں ہوتا ہے؟

  3. اولمپک کھیلوں کا آغاز کب اور کہاں ہوا؟

  4. بارٹر سسٹم سے کیا مراد ہے؟

  5. خطوط طول بلد سے کیا مراد ہے؟ ان کی تعداد لکھیں۔

  6. گوتم بدھ پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  7. کاروبار سے کیا مراد ہے؟

  8. کرہ ہوائی سے کیا مراد ہے؟

  9. قائد اعظم محمد علی جناحؒ نے اسلامیہ کالج پشاور کا دورہ کب کیا؟

  10. پاکستان کے اہم ذرائع نقل و حمل کون کون سے ہیں؟

  11. دریائے سندھ کے زیریں میدان پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  12. سر سید احمد خان کے قائم کردہ تعلیمی اداروں کے بارے میں لکھیں۔

  13. کاروباری ذہنیت کی علامت لکھیں۔

  14. زلزلہ کی تعریف کریں۔

  15. قدیم تہذیبوں کے نام لکھیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. سر سید احمد خان نے برصغیر کے مسلمانوں کی بیداری کے لیے کیا خدمات سر انجام دیں؟

  2. لوگوں کی زندگی میں بینکوں کا کیا کردار ہے؟ وضاحت کریں۔

  3. ساحتی اور راستے کے نقشے میں فرق واضخ کریں۔

  4. بیگم رعنا لیاقت علی خان کی سیاسی اور معاشرتی خدمات پر نوٹ لکھیں۔

  5. برصغیر میں سکوں اور کرنسی نوٹ کی تاریخ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟