Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

9th Class اخلاقیات First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 5 chapters (باب اول: مذاہب کا تعارف to باب پنجم: مشاہیر).

Your school name

9th Class اخلاقیات First half Book Paper

9th Class · اخلاقیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. فلورنس نائیٹ انگیل کا بچپن ...... میں بسر ہوا۔

    1. اٹلی 

    2. انگلستان

    3. ترکی

    4. فلورنس

  2. خدا کی ہستی کو شعور.............

    1. انسان مظاہر فطرت سے حاصل کرتا ہے

    2. انسان غوروفکر سے حقیقت تک پہنچتا ہے

    3. انسان کی فطرت میں شامل ہے

    4. خدا کو ماننے کے بعد آتا ہے

  3. بینک عملہ کی کسی وجہ سے قوتِ کار میں کمی آنے پر رویہ اختیار کیجیے:

    1. سخت 

    2. جذباتی

    3. شکایتی

    4. غیر جذباتی

  4. جین مت میں ......  کو بہت اہمیت حاصل ہے:

    1. ترتھانکر

    2. رسوم

    3. عقائد

    4. ا،ب،ج

  5. معاشرے کو صحت بخش بنیادیں فراہم کرنے کے لیے ...... کی ضرورت ہوتی ہے:

    1. معاشی استحکام

    2. سیاسی استحکام

    3. اخلاقی نظام

    4. مستحکم منصوبہ بندی

  6. امام غزالیؒ کے والد ...... تھے:

    1. سوت فروش

    2. لکڑہارے

    3. مدرس

    4. حکمران

  7. ہر مذہب میں عبادت ...........کی جاتی ہے

    1. آخری زندگی کے لیے 

    2. دنیا حاصل کرنے کے لیے

    3. موت میں آسانی کے لیے

    4. ا،ب،ج

  8. دفاتر کے آداب ...... ہوتے ہیں:

    1. دستاویزی شکل میں

    2. روایات پر مشتمل

    3. دفاتر میں آویزاں

    4. منتظم کے پاس

  9. جین مت کےدو فرقے .....ہیں:

    1. اہنساوستیہ

    2. دگمبروسویتامبر

    3. استیہ واپری گرہ

    4. ا،ب،ج

  10. مذہبی اصول و ضوابط ہوتے ہیں:

    1. مقامی

    2. فرضی

    3. ہمہ گیر

    4. سائنسی

  11. امام غزالیؒ ...... میں پیدا ہوئے:

    1. طوس

    2. طا ہران

    3. بغداد

    4. جرجان

  12. سکھ حضرات پانچ بانیوں کا لازما پاٹھ کرتے ہیں:

    1. سہ پہر کو

    2. شام کو

    3. صُبح کو

    4. دوپہر کو

  13. گرودوارے میں ...... لے جانا سخت منع ہے:

    1. کپڑے

    2. ٹوپی

    3. رومال

    4. انڈے

  14. مہاویر پیدا ہوئے:

    1. 995 ق م

    2. 599 ق م

    3. 959 ق م 

    4. 559 ق م

  15. نیک اور بد کی تمیز سکھانے والی حس کہلاتی ہے:

    1. روحانی حس

    2. اخلاقی حس

    3. چھونے کی حس

    4. مزاح کی حس

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. اسلام میں پہلی چار فرض نمازوں کے جام لکھیے؟

  2. کوئی سے دو سامی مذاہب کے نام لکھیے؟

  3. نظام الملک طوسی کی وجہ شہرت کیا ہے؟

  4. کوئی سے پانچ  ترتھینکرز (Tirthankaras)کے ناموں کا مطلب، نشان اور ان کے متعلقہ رنگ بتائیں۔

  5. الہامی مذاہب میں کون سا عقیدہ انسان کو راہِ راست پر رکھتا ہے؟

  6. کسی دوسرے مذہب کی عبادت  میں جاتے ہوئےکن آداب کا خیال رکھنا ضروری ہے؟

  7. زرتشت خدا کی توحید کے بارے میں کیا سمجھتے ہیں؟

  8. بچوں کی اخلاقی تربیت کے حوالے سے امام غزالیؒ کے نظریے کو کیسے واضح کریں گے؟

  9. جین مت کے فرقہ دگامیر نے پندرھویں صدی میں کون سی تحریکیں شروع کیں اور ان کے کیا اثرات ہوئے؟

  10. مچھلیوں کے تیرنے کے بارے میں مذہب اور نفسیات کے نقطہ نظر کا موازنہ کیجیے؟

  11. اسلام میں نماز سے پہلے کتنے فرائض پورے کیے جاتے ہیں؟

  12. مسیحیت کے بپتسمہ سے متعارف کرئیے؟

  13. امام غزالیؒ نے کن علوم پر کتابیں لکھی ہیں؟

  14. جین مت کے پہلےاور آخری ترتھانکر کے نام تحریر کریں؟

  15. ماہرینِ نفسیات کے نام لکھیے؟ (نصابی کتاب سے صرف دو)

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. نرسنگ کے شعبے میں فلورنس نائٹ انگیل کی خدمات پر تحریر کریں۔

  2. جین مت کی ترویج وترقی پر ایک تفصیلی نوٹ لکھیں۔

  3. "عبادت گاہیں خواہ کسی بھی مذہب کی ہوں قابلِ احترام ہیں" ایک نوٹ لکھیں؟

  4. مذاہب کی ذاتی اہمیت پر نوٹ لکھیں؟

  5. مختلف مذاہب کی عبادت گاہ کے نام بتائیں اور ان مذاہب میں عبادت کی بنیاد کیا ہے؟