Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

9th Class اخلاقیات Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 5 chapters (.باب اول: مذاہب کا تعارف to .باب پنجم: مشاہیر).

Your school name

9th Class اخلاقیات Second half Book Paper

9th Class · اخلاقیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. دفاتر کے آداب ...... ہوتے ہیں:

    1. دستاویزی شکل میں

    2. روایات پر مشتمل

    3. دفاتر میں آویزاں

    4. منتظم کے پاس

  2. کس نے کہا ؟ یہ دنیا دکھوں کا گھر ہے:

    1. گرونانک

    2. کانٹ

    3. گوتم بدھ

    4. زرتشت

  3. جانوروں کی جان کا زیادہ خیال ...... میں رکھا جاتا ہے:

    1. سکھ مت 

    2. جین مت

    3. ہندومت

    4. بدھ مت

  4. قصبہ و شالی میں کون پیدا ہوا:

    1. مہاویر

    2. سری کرشن

    3. ارجن

    4. پرشواناتھ

  5. عمانویل کانٹ ...... کے استاد تھے:

    1. فلسفے اور نفسیات

    2. اخلاقیات اور نفسیات

    3. طبعیات اور ریاضی

    4. کیمیا اور طبیعات

  6. بازار اور مارکیٹیں مراکز ہیں:

    1. کاروبار کے

    2. تعلیم کے

    3. تفریح کے

    4. سیاست کے

  7. جرائم کے خاتمے کے لیے سزا:

    1. منفی کردار ادا کرتی ہے

    2. کوئی کردار ادا نہیں کرتی

    3. مثبت کردار ادا کرتی ہے

    4. ایک حد تک مفید رہتی ہے

  8. عبادات کے لیے ...... ضروری ہے:

    1. طہارت 

    2. وقت کی پابندی

    3. صحت

    4. عقیدہ

  9. جین مت میں سادھوؤں اور سادھنوں کے لیے ...... منع ہے:

    1. ذاتی ملکیت رکھنا

    2. رات کو چلنا پھرنا

    3. رات کو کھانا

    4. الف،ب،ج

  10. سری اربندو کی تصانیف ...... زبان میں ہیں:

    1. انگریزی

    2. سنسکرت

    3. بنگالی

    4. ہسپانوی

  11. شائستگی دوسرا نام ہے:

    1. آداب کا

    2. تعلیم کا 

    3. مذہب کا 

    4. ن میں سے کوئی نہیں

  12. جرائم بڑھ جاتے ہیں جب

    1. وسائل کم ہو جائیں

    2. ضروریات بڑھ جائیں

    3. اخلاقی تعلیمات کم ہو جائیں

    4. وسائل بڑھ جائیں

  13. انسان کی پہلی درس گاہ ہے:

    1. ماں کی گود

    2. نرسری کلاس

    3. پرائمری کلاس

    4. باپ کا ڈر

  14. گوشت خوری گناہ تصور کیا جاتا ہے:

    1. جین مت میں

    2. ہندو مت میں

    3. سکھ مت مین

    4. بدھ مت میں

  15. سری اربندو کے والد کی خواہش تھی کہ ان کے بچے

    1. اعلیٰ تعلیم حاصل کریں

    2. روحانیت کے ماہر ہوں

    3. ہند کی تہذیب سے بچے رہیں

    4. الف،ب،ج

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. کھڑا ہو کر ریلوے سفر کرنے کے کیا آداب ہیں؟

  2. سری اربندو گھوش نے ابتدائی تعلیم کہاں پائی؟

  3. جب کسی کوتکلیف  میں دیکھ کر اس کی مدد کرنے کو جی چاہے تو اسے کون سی اخلاقی خوبی کہیں گے؟

  4. مہاویر کے والدین کا نام لکھیے؟

  5. بہت زیادہ دولت کمانے والوں کو نیند کیسے آتی ہے؟

  6. بس میں موبائل فون سننے کے آداب کیا ہیں؟

  7. کانٹ کا سزا کے بارے میں نظریہ دو لائن میں واضح کیجیے؟

  8. روزِ محشر سب سے بڑا سوال کیا ہو گا؟

  9. مہاویر کا اصل نام کیا تھا؟

  10. شخصی زندگی کے دو بحرانوں کے نام لکھیے؟

  11. مربوط پرواز نہ ملنے کی صورت میں ہوائی سفر کے کیا آداب ہیں؟

  12. سری اربندو کس چیز کو بڑی قوت سمجھتے تھے؟

  13. بیان کیجیے کہ وقت ایک دولت ہے؟

  14. جین مت میں خود ضبطی کی دو اقسام کے نام لکھیے؟

  15. مذہب کے مقرر کردہ اصول سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. سری اربندو نے زبانوں کی تعلیم کہاں اور کب حاصل کی؟ 

  2. جین مت کے پانچ اخلاقی اصول بیان کریں؟

  3. جرائم کیوں ہوتے ہیں؟ اس بارے میں مختلف نظریات کا جائزہ لیں۔

  4. درج ذیل پر مختصر نوٹ لکھیں۔    (الف) بسوں میں سفر کے آداب                     (ب) ہوائی اڈا کے آداب

  5. احتساب کے قوموں کی ترقی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟