Your school name
9th Class اخلاقیات 2nd Quarter Book Paper9th Class · اخلاقیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
کس نے کہا ؟ یہ دنیا دکھوں کا گھر ہے:
فلورنس نائیٹ انگیل کا بچپن ...... میں بسر ہوا۔
بینک عملہ کی کسی وجہ سے قوتِ کار میں کمی آنے پر رویہ اختیار کیجیے:
جرائم کے خاتمے کے لیے سزا:
امام غزالیؒ کے والد ...... تھے:
دفاتر کے آداب ...... ہوتے ہیں:
جرائم بڑھ جاتے ہیں جب
امام غزالیؒ ...... میں پیدا ہوئے:
گرودوارے میں ...... لے جانا سخت منع ہے:
مذہب انسانی کردار میں ......پیدا کرتا ہے:
امام غزالیؒ نے وفات پائی:
مندر میں دیوتا کی طرف نہ کریں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
نظام الملک طوسی کی وجہ شہرت کیا ہے؟
بہت زیادہ دولت کمانے والوں کو نیند کیسے آتی ہے؟
اسلام میں پہلی چار فرض نمازوں کے جام لکھیے؟
بچوں کی اخلاقی تربیت کے حوالے سے امام غزالیؒ کے نظریے کو کیسے واضح کریں گے؟
شخصی زندگی کے دو بحرانوں کے نام لکھیے؟
کسی دوسرے مذہب کی عبادت میں جاتے ہوئےکن آداب کا خیال رکھنا ضروری ہے؟
امام غزالیؒ نے کن علوم پر کتابیں لکھی ہیں؟
مذہب کے مقرر کردہ اصول سے کیا مراد ہے؟
اسلام میں نماز سے پہلے کتنے فرائض پورے کیے جاتے ہیں؟
فلورنس نائیٹ انگیل کہاں پیدا ہوئیں؟
انسان کی فطرت میں مادی وسائل کے علاوہ اور کس چیز کا تقاضہ کرتی ہے؟
دفتر میں آپ کا رویہ کیسا ہوناچاہیے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
جرائم کیوں ہوتے ہیں؟ اس بارے میں مختلف نظریات کا جائزہ لیں۔
"عبادت گاہیں خواہ کسی بھی مذہب کی ہوں قابلِ احترام ہیں" ایک نوٹ لکھیں؟
نرسنگ کے شعبے میں فلورنس نائٹ انگیل کی خدمات پر تحریر کریں۔
جرائم کی شرح کم کرنے کے لیے چند تجاویز تحریر کریں؟