Skip to content

Punjab (PTB) · Quarter book test · Free

9th Class اخلاقیات 4th Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: .باب پنجم: مشاہیر.

Your school name

9th Class اخلاقیات 4th Quarter Book Paper

9th Class · اخلاقیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. عمانویل کانٹ ...... کے استاد تھے:

    1. فلسفے اور نفسیات

    2. اخلاقیات اور نفسیات

    3. طبعیات اور ریاضی

    4. کیمیا اور طبیعات

  2. سری اربندو کی تصانیف ...... زبان میں ہیں:

    1. انگریزی

    2. سنسکرت

    3. بنگالی

    4. ہسپانوی

  3. سری اربندو کے والد کی خواہش تھی کہ ان کے بچے

    1. اعلیٰ تعلیم حاصل کریں

    2. روحانیت کے ماہر ہوں

    3. ہند کی تہذیب سے بچے رہیں

    4. الف،ب،ج

  4. ارسطو کو ...... نے اتالیق مقرر کیا:

    1. سکندر

    2. فیلقوس

    3. شاہِ یونان

    4. افلاطون

  5. وہ ...... پارٹی کے بانیوں میں سے تھے:

    1. کانگرس

    2. جنگانتر

    3. بنگلہ پارٹی

    4. عوامی لیگ

  6. ارسطو زیادہ اہم سمجھتا ہے:

    1. اخلاقی فضیلت

    2. علمی فضیلت

    3. عقلی برتری

    4. تجربی عمل

  7. عمانویل کانٹ کے والد ...... سے جرمنی آئے تھے:

    1. ہالینڈ

    2. انگلینڈ

    3. سکاٹ لینڈ

    4. سو ئٹزر لینڈ

  8. کانٹ کے نزدیک اخلاق ...... کا نام ہے:

    1. دیانتداری

    2. ارادے

    3. نیکی

    4. حسنِ عمل

  9. سری اربندو نے سینٹ پال سکول سے ...... زبان سیکھی:

    1. لاطینی

    2. یونانی

    3. ہندی 

    4. انگریزی

  10. فلیپوس نے اپنے بیٹے سکندر کے لیےاتالیق مقرر کیا:

    1. ارسطو کو

    2. غزالیؒ کو

    3. کانٹ کو 

    4. اربندو کو

  11. ارسطو یونان کے شہر ...... میں پیدا ہوا:

    1. ایتھنز

    2. ارست

    3. مقدونیہ

    4. سٹاگرا

  12. ارسطع کا باپ ...... تھا:

    1. معلم

    2. معالج

    3. مذہبی رہنما

    4. واعظ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. سری اربندو گھوش نے ابتدائی تعلیم کہاں پائی؟

  2. کانٹ کا سزا کے بارے میں نظریہ دو لائن میں واضح کیجیے؟

  3. سری اربندو کس چیز کو بڑی قوت سمجھتے تھے؟

  4. ارسطو نے کس استاد سے تعلیم حاصل کی؟

  5. ارسطو نے انسانی فضائل کی کون سی دو قسمیں ذکر کی ہیں؟

  6. ارسطو کا باپ کس ریاست کا طبیب تھا؟

  7. ارسطو کے نظامِ اخلاق میں کس کو زیادہ اہمیت حاصل ہے؟

  8. ارسطو کب فوت ہوئے؟

  9. دیانتداری کے متعلق کانٹ کا نظریہ کیا تھا؟

  10. ارسطو نے کن مضامین پر کتابیں لکھیں؟

  11. ان کا جاری کردہ رسالہ کتنے سال جاری رہا؟

  12. انھوں نے گیتا کا مطالعہ کہاں کیا تھا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. سری اربندو نے زبانوں کی تعلیم کہاں اور کب حاصل کی؟ 

  2. ارسطو کے نظام اخلاق پر نوٹ لکھیں؟

  3. کانٹ کے نظامِ اخلاق کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

  4. سری اربندو کی شخصیت اور فلسفے کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟