Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

9th Class اُردو لازمی Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 10 chapters (نظم نمبر 3: محنت کی برکت to اُردو (ب)).

Your school name

9th Class اُردو لازمی Second half Book Paper

9th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. شاہ عبدالطیف بھٹائی نے درس دیا:

    1. رواداری کا

    2. صوبائیت کا

    3. لسانیت کا

    4. حکومت کا

  2. روزی کی تلاش میں میر تقی میر گئے:

    1. آگرہ

    2. لاہور

    3. دلی

    4. میرٹھ

  3. مولانا حالی اردو کے پہلے ...... ہیں:

    1. شاعر

    2. نقاد

    3. ادیب

    4. مورخ

  4. دلاور فگار ایک نشست میں شعر کہتے تھے:

    1. درجنوں

    2. سیکڑوں

    3. ہزاروں

    4. لاکھوں

  5. علامہ اقبال نے ایف اے کیا:

    1. گورنمنٹ کالج سے

    2. دلی کالج سے

    3. علی گڑھ کالج سے

    4. مرے کالج سے

  6. زیر زمین سے آتا ہے جو گل سو:

    1. سرہکف

    2. زرہکف

    3. دل ہکف

    4. جاں ہکف

  7. سانحہ پشاور میں شہید ہونے والوں کی تصویریں دیکھ کر بی جان کو کون یاد آرہا تھا؟

    1. جاوید

    2. احمد

    3. ناصر

    4. بلال

  8. یہ الفاظ متضاد ہیں:

    1. رات،شب

    2. آفت،چین

    3. غم،الم

    4. عمر، حیات

  9. پروین فنا سید ابتدائی دور کی شاعری میں متاثر تھیں:

    1. فیض احمد فیض

    2. پروین شاکر

    3. ادا جعفری سے

    4. سلیم بخاری سے

  10. نسب کی جمع ہے:

    1. نسبوں

    2. نساب

    3. انساب

    4. انسابوں

  11. تجھ سے وابستہ ہر ...... ہے:

    1. عمل

    2. نعت

    3. تمنا

    4. آرزو

  12. میر تقی میر کی غزل کی ردیف ہے:

    1. دعا

    2. کرچلے

    3. چلے

    4. دعا کرچلے

  13. بہت ہم میں اور تم میں ...... ہیں مخفی:

    1. راز

    2. عیب

    3. جوہر

    4. ذرے

  14. دلاور فگار کی سنجیدہ شاعری کی کتاب ہے:

    1. شامت اعمال

    2. آداب عرض

    3. حادثے

    4. چراغ خنداں

  15. علامہ اقبال کے نزدیک بڑی طاقت ہے:

    1. خودی

    2. حکومت

    3. امیری

    4. غریبی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. شاعر نے کس بات کا شکر ادا کیا ہے؟

  2. شاعر کے مطابق وجہ تخلیق کائنات کون ہیں؟

  3. بی جان کا بیٹا احمد کیسے شہید ہوا؟

  4. باغباں کی عنایت کا بھرم کیوں کھلا؟

  5. کرکٹ اور مشاعرہ میں کن چیزوں کا موازنہ کیا گیا ہے؟

  6. شاعر غزل کے مقطع میں کس سے غزل کی داد پانے کا خواست گارہے؟

  7. خواجہ الطاف حسین حالی کا اردو ادب میں کیا کام ہے؟

  8. سفالِ ہند سے مینا و جام پیدا کرنے سے علامہ اقبال کیا مفہوم مراد لیتے ہیں؟

  9. ناصر کاظمی کن رسالوں سے وابستہ رہے؟

  10. مقطع میں شاعر نے اپنی دنیوی اعمال کے بارے میں کہا کہا ہے؟

  11. شیخ ایاز کس پیشے سے منسلک ہوئے؟

  12. آپ اپنے سکول میں دہشت گردی کی روک تھام کےلیے کیا کرسکتے ہیں؟

  13. سفینے کو طوفان میں اتارنے سے کیا ہوتا؟

  14. حکومت پاکستان کی طرف سے دلاور فگار کو کون سا اعزاز دیا گیا؟

  15. ترکیب زربکف کی وضاحت کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. کرکٹ اور مشاعرہ

  2. میں خزاں کی شام ہوں   رت بہار کی ہے تو
  3. بے وقوف کچھوا

  4. خدا اگر دلِ فطرت شناس دے تجھ کو   سکوتِ لالہ و گل سے کلام پیدا کر
  5. تم پر اسرار فنا، رازِ بقا کھل جاتے   تم نے ایک بار تو یزداں کو پکارا ہوتا