Your school name
9th Class اسلامیات اختیاری First half Book Paper9th Class · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
اَحسَنَ کا معنی ہے:
زمین اور آسمان کی ہر چیز ثنا کرتی ہے:
پس جب قرآن پرھنے لگو تو اللہ کی پناہ مانگ لیا کرو:
بَزَرَہُ کے معنی ہیں:
اجزائے ایمان ہیں:
اللہ تعالی اپنے بندوں پر ہے:
دانائی کی بنیاد ہے:
اَلقَوَاعدُ کا معنی ہے:
اگر سال میں دو مرتبہ قرآن مجید مکمل ہو گیا تو حق ادا ہو گیا،یہ قول ہے:
جن کا تعلق صرف خدا سے ہے:
زبور نازل ہوئی:
قرآن مجید نازل ہوا:
شَقِّ کا مطلب ہے:
اہل عرب نزول قرآن کے وقت تھے۔
الرَّحِیمُ کے معنی ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
تعمیر کعبہ کے وقت حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ایک دعا کا ترجمہ لکھیں۔
آداب تلاوت قرآن پاک میں پاکیزگی کی اہمیت بیان کریں۔
دوزخ سے بچنے کے لئے کسی ایک حدیث کا ترجمہ تحریر کریں۔
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا علاقہ کون سا تھا؟
قرآن کی رو سے نبیﷺ کون سا کلام فرماتے ہیں؟
دو قبائل کے نام لکھیں جو حرف فجار میں شریک ہوئے۔
مِن اَنفُسِکُم ترجمہ کیجئے۔
رموز اوقاف سے کیا مراد ہے؟
روزہ کا اجر و ثواب بیان کریں۔
اسماء الحسنیٰ کا مفہوم بیان کریں۔
رموز اوقاف کی کس وقت پابندی ضروری ہے؟
دَالُُ، خَیرّ فَاعِلّ ، النَّاسُ کے معنی لکھیں۔
لفظ مناسک کا واحد اور اس کا معنی لکھیں۔
اِستَعلَظَ ، شَطءُُ معانی تحریر کریں۔
اَلسّفَرۃُ الکِرَامِ البَرَرَۃِ کا ترجمہ کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
مضامین قرآن پر مختصر نوٹ تحریر کریں۔
یٰٓاَ یُّھَا النَّبِیُّ اِنَّآ اَرسَلنَاکَ شَاھِدًاوَّمُبَشِّرًا وَّنَذِیرًا وَّدَاعِیًا اِلَی اللہِ بِاِذنِہِ وَسِرَاجًا مُّنِیرًا۔
اِنَّ مِن اِجلَالِ اللہِ اِکرَامَ ذِی الشَّیبَۃِ المُسلِمِ
تلاوت قرآن پاک کے ظاہری آداب بیان کیجئے؟
مَاکَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّن رِّجَالِکُم وَلٰکِن رَّسُولَ اللہِ وَخَاتَمَ النَّبِیِّنَ وَکَانَ اللہُ بِکُلِّ شَیءٍ عَلِیمًا۔