Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

9th Class اسلامیات اختیاری Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب چہارم ۔ سیرت طیبہ ﷺ, باب پنجم ۔ عربی زبان کی گرامر.

Your school name

9th Class اسلامیات اختیاری Second half Book Paper

9th Class · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. کس سن میں قبائل قریش،کنانہ،غطفان،اسداور کئی قبائل نے متحد ہو کر مدینے پر حملہ کیا؟

    1. 2ھ

    2. 3ھ

    3. 4ھ

    4. 5ھ

  2. کسی خاص چیز کا نام کہلاتاہے۔

    1. اسم مفعول

    2. اسم فائل

    3. اسم معرفہ

    4. اسم نکرہ

  3. خانہ کعبہ میں رکھے گئے بتوں کی تعداد تھی:

    1. 313

    2. 330

    3. 360

    4. 380

  4. کلمہ کی اقسام ہیں۔

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  5. کون سی شخصیت ایک جامع اور مکمل ہستی ہیں:

    1. حضرت علیؓ

    2. حضرت محمدﷺ

    3. حضرت آدمؑ

    4. حضرت عمرؓ

  6. تثنیہ وہ اسم ہے جو ...... چیزوں کو ظاہر کرے۔

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  7. حضور ﷺ نے کس مقام پر خطبہ حجتہ الوداع دیا:

    1. میدان بدر میں

    2. میدان احد میں

    3. قبا میں

    4. میدان عرفات میں

  8. وہ لفظ جو جنس کی مادہ کو ظاہر کرے۔

    1. مذکر

    2. جمع

    3. واحد

    4. مونث

  9. حضرت ابراہیم علیہ السلام نے تمام بُت ...... سے توڑ دیئے۔

    1. کلہاڑا

    2. ہتھوڑا

    3. آرا

    4. عصا

  10. لفظ جمع مکسر ہے ۔

    1. صادقون

    2. مسلمات

    3. مومنۃ

    4. ارجل

  11. اللہ تعالی نے حفاظت کا خود ذمہ لیا ہے:

    1. زبور انجم کی

    2. انجیل کی

    3. تورات کی

    4. قرآن مجید کی

  12. اسم نکرہ نام ہے۔

    1. عام چیز

    2. خاص چیز

    3. خاص جگہ کا

    4. خاص شہر کا

  13. غار حرا مکے سے دور ہے:

    1. ایک میل

    2. تین میل

    3. پانچ میل

    4. سات میل

  14. وہ جمع جو مفرد میں تبدیلی کیے بغیر بنائی جاتی ہے۔

    1. مذکر

    2. مونث لفظی

    3. جمع سالم

    4. جمع مکسر

  15. نمرود بادشاہ تھا:

    1. ایران کا

    2. عراق کا

    3. شام کا

    4. سعودی عرب کا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. اسم معرفہ کی تعریف کریں نیز ایک مثال بھی دیں۔

  2. اسلام کی دعوت کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کیا فرمایا؟

  3. جمع کی دو اقسام کے نام تحریر کریں۔

  4. اسلام سے پہلے عربوں کی دو بری عادات تحریر کیجئے۔

  5. مونث لفظی کی تعریف کریں اور عربی میں ایک مثال بھی دیں۔

  6. اہل طائف نے حضور ﷺ سے کیسا سلوک کیا؟

  7. مونث معنوی کی تعریف کریں اور ایک مثال بھی دیں۔

  8. تورات میں مومنین کی دی ہوئی دو صفات لکھیے۔

  9. مونث لفظی کیا ہے نیز دو مثالیں دیں ۔

  10. قریش نے نبی کریم ﷺ کی مخالفت کیوں کی؟

  11. اسم نکرہ کی تعریف کریں ۔

  12. مکی دور کی دو مشکلات کی وضاحت کریں۔

  13. مفرد اور تثنیہ میں فرق واضح کریں۔

  14. تکمیل دین کے بارے میں آیت کا ترجمہ کریں۔

  15. قَلَمٌ ، رِجلٌ کی جمع بنائیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. حضرت موسٰی علیہ السلام کی حالات زندگی پر نوٹ لکھیں۔

  2. اسم نکرہ کی تعریف کریں نیزچند مثالیں عربی میں تحریر کریں ۔

  3. حضرت ابراہیم علیہ السلام کی تبلیغی جدوجہد پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔

  4. جمع مکسر کی تعریف کریں نیز چند مثالیں کی مدد سے وضاحت کریں۔

  5. حضرت نوح علیہ السلام پر جامع نوٹ لکھیں۔