Your school name
9th Class اسلامیات اختیاری 2nd Quarter Book Paper9th Class · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
پس جب قرآن پرھنے لگو تو اللہ کی پناہ مانگ لیا کرو:
کس سن میں قبائل قریش،کنانہ،غطفان،اسداور کئی قبائل نے متحد ہو کر مدینے پر حملہ کیا؟
اللہ تعالی اپنے بندوں پر ہے:
خانہ کعبہ میں رکھے گئے بتوں کی تعداد تھی:
اگر سال میں دو مرتبہ قرآن مجید مکمل ہو گیا تو حق ادا ہو گیا،یہ قول ہے:
کون سی شخصیت ایک جامع اور مکمل ہستی ہیں:
قرآن مجید نازل ہوا:
حضور ﷺ نے کس مقام پر خطبہ حجتہ الوداع دیا:
الرَّحِیمُ کے معنی ہیں:
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے تمام بُت ...... سے توڑ دیئے۔
توحید کا مطلب ہے اللہ تعالی کو ...... ماننا:
اللہ تعالی نے حفاظت کا خود ذمہ لیا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
آداب تلاوت قرآن پاک میں پاکیزگی کی اہمیت بیان کریں۔
اسلام کی دعوت کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کیا فرمایا؟
قرآن کی رو سے نبیﷺ کون سا کلام فرماتے ہیں؟
اسلام سے پہلے عربوں کی دو بری عادات تحریر کیجئے۔
رموز اوقاف سے کیا مراد ہے؟
اہل طائف نے حضور ﷺ سے کیسا سلوک کیا؟
رموز اوقاف کی کس وقت پابندی ضروری ہے؟
تورات میں مومنین کی دی ہوئی دو صفات لکھیے۔
اِستَعلَظَ ، شَطءُُ معانی تحریر کریں۔
قریش نے نبی کریم ﷺ کی مخالفت کیوں کی؟
مسلمانوں کی اللہ زمین پر قوت عطا کریں ان کو قرآنی حکم کے مطابق کون سے چار کام کرنے چاہیں؟
مکی دور کی دو مشکلات کی وضاحت کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
مضامین قرآن پر مختصر نوٹ تحریر کریں۔
حضرت موسٰی علیہ السلام کی حالات زندگی پر نوٹ لکھیں۔
تلاوت قرآن پاک کے ظاہری آداب بیان کیجئے؟
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی تبلیغی جدوجہد پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔