Your school name
9th Class اسلامیات اختیاری 3rd Quarter Book Paper9th Class · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)
کسی خاص چیز کا نام کہلاتاہے۔
کلمہ کی اقسام ہیں۔
تثنیہ وہ اسم ہے جو ...... چیزوں کو ظاہر کرے۔
وہ لفظ جو جنس کی مادہ کو ظاہر کرے۔
لفظ جمع مکسر ہے ۔
اسم نکرہ نام ہے۔
وہ جمع جو مفرد میں تبدیلی کیے بغیر بنائی جاتی ہے۔
اسم معرفہ ہے۔
جمع سالم کی اقسام ہیں ۔
جمع مکسر ہے:
کون سا اسم معرفہ ہے؟
یدٌ گرائمر میں ہے
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)
اسم معرفہ کی تعریف کریں نیز ایک مثال بھی دیں۔
جمع کی دو اقسام کے نام تحریر کریں۔
مونث لفظی کی تعریف کریں اور عربی میں ایک مثال بھی دیں۔
مونث معنوی کی تعریف کریں اور ایک مثال بھی دیں۔
مونث لفظی کیا ہے نیز دو مثالیں دیں ۔
اسم نکرہ کی تعریف کریں ۔
مفرد اور تثنیہ میں فرق واضح کریں۔
قَلَمٌ ، رِجلٌ کی جمع بنائیں۔
اسم کی دو اقسام لکھیں۔
تثنیہ کی تعریف کریں۔
مفرد کی تعریف کریں۔
مذکر کی تعریف کریں اور مثال بھی دیں ۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)
اسم نکرہ کی تعریف کریں نیزچند مثالیں عربی میں تحریر کریں ۔
جمع مکسر کی تعریف کریں نیز چند مثالیں کی مدد سے وضاحت کریں۔
جمع سالم کی تعریف کریں نیز چند عربی میں مثالیں تحریر کریں۔
مونث معنوی سے کیا مراد ہے نیز چند مثالیں عربی میں تحریر کریں۔