Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

9th Class ایجوکیشن First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر 1: تعلیم کے تصورات, باب نمبر 2: تعلیم کا دائرہ کار اور وظائف, باب نمبر 3: انسانی نشوونما اور بالیدگی.

Your school name

9th Class ایجوکیشن First half Book Paper

9th Class · ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. سکول کالج اور یو نیورسٹیوں میں کون سی تعلیم دی جاتی ہے؟

    1. رسمی

    2. غیر رسمی

    3. دونوں

    4. نیم رسمی

  2. عموماًبالیدگی کا حصہ ہیں:

    1. نشوونما کی تبدیلیاں 

    2. مجموعی تبدیلیاں

    3. موسمی تبدیلیاں

    4. انفرادی تبدیلیاں

  3. متعلم کی سب سے پہلی اور اہم ضرورت ہے:

    1. جسمانی اور ذہنی صحت

    2. اخلاقی نشونما 

    3. معاشرتی نشو نما 

    4. معاشی نشو نما

  4. تعلیم کا سب سے اہم فرض ہے:

    1. نظریہ حیات اور ثقافت کا تحفظ

    2. ذاتی تسکین

    3. اچھے امتحانی نتائج

    4. پُرآسائش زندگی

  5. عمر کے اس دور میں ذہنی استعداد کا درست اندازہ لگانا بڑا مشکل ہوتا ہے:

    1. شیر خوارگی

    2. طفولیت

    3. بچپن

    4. بلوغت

  6. علامہ اقبال اوپن یو نیو رسٹی کی تعلیم کو کہا جاسکتا ہے:

    1. رسمی تعلیم

    2. غیر رسمی تعلیم

    3. نیم رسمی تعلیم

    4. جدیدطرز تعلیم

  7. حضرت آدم کو ...... نے دوسرا علم عطا فرمایا:

    1. رشدو ہدایت

    2. تبلیغ وواعظ

    3. علم ہدایت

    4. علم کیمیاء

  8. بچہ اپنی باتوں کو زیادہ مدلل بنانے کی کوشش کرتا ہے:

    1. لڑکپن میں

    2. بلوٖغت میں

    3. بچپن میں

    4. تمام ادوار میں

  9. تجربے کے نتیجے میں ہونے والی تبدیلی ہوتی ہے:

    1. عارضی

    2. مستقل

    3. بےکار

    4. طبعی

  10. حضرت محمد ﷺ نے فرمایا:

    1. مجھے متعلم بنا کر بھیجا گیا

    2. مجھے نبی بنا کر بھیجا گیا

    3. مجھے انسان بنا کر بھیجا گیا

    4. مجھ معلم بنا کر بھیجا گیا

  11. عورتوں کی آواز مردوں کی نسبت ہوتی ہے:

    1. کھر دری

    2. موٹی

    3. کھر دری اور بار یک

    4. بار یک اور سریلی

  12. طلبہ کو صحت مند بنانے کے لیےانہیں تعلیم کے ساتھ مصروف رکھا جاتا ہے:

    1. بزم ادب میں

    2. کھیل میں

    3. تقریری مقابلے میں

    4. کوئز پروگرام میں

  13. رضائے الہی کے حصول کا راستہ بتاتی ہے:

    1. تعلیم

    2. فلسفہ

    3. نفسیات

    4. معاشیات

  14. بچے کے دماغ کا 90%مکمل ہو جاتا ہے:

    1. شیر خوارگی میں

    2. بچپن میں

    3. طفولیت میں

    4. بلوغت میں

  15. پاکستان ایک ملک ہے:

    1. معاشی

    2. مادہ پسند

    3. نظریاتی

    4. کوئی بھی نہیں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. غیررسمی طریقہ تعلیم سے کیا مراد ہے؟

  2. متعلم کی سب سے پہلی اور اہم ضرورت کیا ہے؟

  3. طفولیت کی تعریف کیجیے۔

  4. آدم علیہ السلام کو اللہ تعالی نے کون سا علم سکھایا؟

  5. نیم رسمی  تعلیم سے کیا مراد ہے۔ نیم رسمی تعلیم دینے کے لیے پاکستان  میں کون  کونسی  یونیورسٹی ہے؟

  6. شیر خوارگی کے دور میں اکتسابی جذبات سے کیا مراد ہے؟

  7. افلاطون کے مطابق تعلیم کا تصور کیا ہے؟نیز دو مسلم مفکرین کے نام بھی تحریر کریں۔

  8. سائنسی علم سے کیا مراد ہے؟

  9. شیر خوارگی کے دوران بچے کا قد کس انداز سے بڑھتا ہے؟

  10. اسلام کس علم کوحتمی اور قطعی قرار دیتا ہے؟

  11. علم التعلیم فرد کی شخصیت کی تعمیر و تشکیل میں کیا کردار ادا کرتی ہے؟

  12. شیرخوارگی کے دوران بچے کی لسانی نشوونما کے کوئی سے چار پہلو لکھیں۔

  13. امام غزالی نے علم کے حصول کے بارے میں کیا فرمایا؟

  14. شیرخوارگی کا دورانیہ کتنے سالوں کا ہوتا ہے؟

  15. شیر خوارگی میں بچہ کے غذائی اثر پر مختصر نوٹ تحریر کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. تعلیم کا اسلامی تصور مختلف مفکرین اسلام کے حوالے سے واضح کریں۔

  2. علم التعلیم سے کیا مراد ہے؟  نیز اس کا دائرہ کار تفصیل سے بیان کریں۔

  3. شیرخوارگی کی دوران نشوونما کے مختلف پہلو کون کون سے ہیں؟ وضاحت کریں۔

  4. اسلامی نقطہ نظر سےعلم کی اہمیت اور مقاصد بیان کریں۔

  5. تعلیم بچے کی نشوونما میں مدد کرتی ہے۔مثالوں کی مدد سے وضا حت کریں۔