Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

9th Class ایجوکیشن Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر 4: تعلّم, باب نمبر 5: گھر، سکول اور معاشرہ.

Your school name

9th Class ایجوکیشن Second half Book Paper

9th Class · ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. معاشرہ کس زبان کا لفظ ہے:

    1. عربی

    2. اْردو

    3. فارسی

    4. انگریزی

  2. تعلیم کا سارا انتظام کس  کے لیے ہوتا ہے؟

    1. طالب علم

    2. نصاب

    3. امتحان

    4. فرد

  3. تعلم پر اثر انداز ہونے والے عوامل میں ایک اہم غصر ہے:

    1. کتا بیں

    2. یونیفارم

    3. نفسیاتی و جذباتی نشوونما

    4. غربت

  4. تعلم کی سب سے اہم ضرورت ہے:

    1. طاقت

    2. جسمانی صحت

    3. عقل

    4. ذخیرہ الفاظ

  5. نسل کی تر بیت...... کے ذریعے کی جاتی ہیں:

    1. ہسپتال

    2. سکول

    3. گھر

    4. پارک

  6. رویے میں تجزیے کے نتیجہ میں ہونے والی تبدیلی کہلاتی ہے:

    1. تعلم

    2. آموزش

    3. مشاہدہ

    4. تجربہ

  7. بھوک کا تعلم پر اثر ہوتا ہے:

    1. مثبت

    2. منفی

    3. دونوں

    4. کوئی نہیں

  8. اگر کسی فرد کو میسر نہ آئے تو اس کی صلاحیتیں دبی رہ جاتی ہیں:

    1. دولت

    2. تفر یح

    3. تعلیم

    4. معاشرتی زندگی

  9. سکول بچے کی تعلیم کی ذمہ داری ....... سونپتا ہے:

    1. معاشرہ

    2. والدین

    3. ہمسائیوں

    4. استاد

  10. تعلم پر اثراندز ہونے والے عوامل ہیں:

    1. بچے کی جسمانی کیفیات

    2. بچے کا گھریلو ماحول

    3. بچے کی نفسیاتی کیفیات

    4. یہ تمام

  11. معاشرہ نسل کی تربیت کی ذمہ داری نبھاتا ہے بذریعہ:

    1. گھر

    2. سکول

    3. ماں کی گود

    4. نجی تنظیمیں

  12. انفرادی اختلافات کی تعداد ہے:

    1. پانچ

    2. چھ

    3. سات

    4. آتھ

  13. بچے کی انفرادی ضرورتیں اثرانداز ہوتی ہیں:

    1. معلم پر

    2. تعلیم ہر

    3. متعلم پر

    4. سکول پر

  14. تعلیم فرد ...... میں تبدیلی پیدا کرتا ہے:

    1. اچھا ماحول

    2. بے عزتی کا احساس

    3. اچھی معاشی حالت

    4. اچھے دوست

  15. سکول کن امور میں معاشرے کی مدد کرتا ہے:

    1. معاشرتی زندگی کی تیاری کے لئے

    2. سکول اور معاشرے زندگی کر فرق کی ختم کرنے میں

    3. ثقافت کی منتقلی اور حفاظت کرنے میں

    4. روزگار کے حصول

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. گھر،سکول،کمیونٹی اور معاشرے کے تعلقات کے فروغ کے دو اقدامات تحریر کیجیے۔

  2. ذہانت کے تین درجات لکھیں۔

  3. تعلیمی میدان میں پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کا کردار بیان کریں۔

  4. تعلم سے کیا مراد ہے؟

  5. لوگوں کو با خبر رکھنے کے لئے کون اپنا کردار ادا کرتا ہے؟

  6. علم التعلیم کےدائرہ کارکی رو سے بنیادوں کی تقسیم کیسے کی جاتی ہے؟

  7. معاشرہ  اور تعلیم کا آپس میں چولی دامن کا ساتھ ہے۔ مختصر وضاحت کریں۔

  8. تعلیمی استعداد میں دو اختلافات لکھیں۔

  9. ثانوی اور اعلیٰ ثانوی درجوں کی تکمیل پر تقسیم اسناد کون کرتا ہے؟

  10. تعلم پر اثر انداز ہونے والے عوامل کون کونسے ہیں؟

  11. گھر اور سکول کے باہمی تعلق کو واضح کریں۔

  12. معاشرتی اختلافات سے کیا مراد ہے؟

  13. معاشرتی زندگی کی تیاری کے لیے موثر امور کون کون سے ہیں؟

  14. علم التعلیم کی بین الاقوامی حیثیت کیا ہے؟

  15. ہا ئر ایجو کیشن کمیشن  کیا کام سر انجام دیتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. ذہنی اور تعلیمی استعداد میں اختلافات کے بچوں کے تعلیم ہر کیا اثرانداز مرتب ہوں گے؟ مثالوں سے وضاحت کیجیے۔

  2. گھر،سکول،کمیونٹی اور معاشرے کے آپس میں تعلق کی وضاحت کریں۔

  3. تعلم کے عمل کی خصوصیات بیان کریں۔ہر خصوصات کےلئے ایک مثال لکھیے۔

  4. سکول اور کمیونٹی  کے تعلقات میں بہتری لانے کے لیے کیا اقدامات کیے جانے چاہئیں۔

  5. تعلم پر اثرانداز ہونے والے عوامل لکھ کر ان کی وضاحت کیجیے۔