Your school name
9th Class سوکس First half Book Paper9th Class · سوکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
کھیتی باڑی کے لیے مترادف لفظ ہے:
ذرائع ابلاغ حکومت کا ...... ستون ہے:
نیشو کے معنی ہے:
قوم کو کس زبان میں نیشن کہا جاتا ہے:
اسلام نے آزادی کا تصور کتنے سو سال پہلے متعارف کروایا:
کس مفکر کے مطابق خاندان ایک قدرتی ادارہ ہے:
بچے کا ابتدائی مدرسہ ہوتا ہے:
امریکہ کی کل ریاستیں ہیں:
"قوم،ریاست اور قومیت کے مجموعے کانام ہے" قوم کی یہ تعریف کس مفکر نے پیش کی:
پروفیسر گیڈیز کے مطابق علم شہریت ایسا علم ہے جس میں بحث کی جاتی ہے:
مدینہ میں پہلی اسلامی ریاست کس نے قائم کی:
افراد کا ایسا گروہ جس میں جذبہ قومیت پایاجائے،کہلاتا ہے:
مدینہ کے معنی ہیں:
ویٹی کن سٹی کا رقبہ ......ہے:
خاندان کی وسیع شکل کو کیا کہا جاتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
مارشل نے معاشیات کے کون سا علم قراردیا ہے؟
جان-ایف سوبر کی پیش کردہ"معاشرہ" کی تعریف بیان کریں؟
ریاست کے لیے آبادی کی کیا اہمیت ہے؟
علم شہریت کےلغوی معنی بیان کریں۔
اُمت اسلامیہ کی تین خصوصیات بیان کریں۔
ذرائع ابلاغ میں ریڈیو کا کیا کردار ہے؟
جمہوری ممالک میں حکومت کا کاروبار کو چلاتا ہے؟
ریاست کا شہری کسے کہتے ہیں؟
برجیس نے ریاست کو کیسے بیان کیا ہے؟
مقننہ کے کام کی وضاحت کریں۔
فرد سے کیا مراد ہے؟
اسلامی معاشرے میں عدل و انصاف کی ذمہ داری کس پر عائد ہوتی ہے؟
علم شہریت فرد کی معاشرتی ترقی میں کیسے معاون ثابت ہوتا ہے؟
معاشرہ کی اہمیت کیا ہے؟
برصغیر کی دو بڑی قوموں کے نام لکھیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
معاشرے سے کیا مراد ہے؟نیز معاشرے کی خصوصیات لکھیں۔
ذرائع ابلاغ کی اہمیت بیان کریں۔
علم شہریت اور اخلاقیات کا آپس میں فرق بیان کریں۔
پاکستان کس نظریے کی بنیاد پر معرض وجود میں آیا؟وضاحت کریں۔
ایک فلاحی ریاست میں ذرائع ابلاغ کے کردار پر روشنی ڈالیں۔