Your school name
9th Class سوکس Second half Book Paper9th Class · سوکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
اسلامی ریاست میں کس کی عظمت کا معیارہے:
اقلیتوں کے لیے کون سا طریقہ انتخاب رائج ہے:
یونانی لفظ کریٹس کا مطلب ہے:
عام طور پر شہر میں رہنے والا کہلاتا ہے:
ابراہم لنکن کا تعلق تھا:
انسان کا منفی رویہ ہے:
صدارتی طرز حکومت میں صدر مقننہ کے منظور کردہ قانون ترمیم کرنے یا اسے مسترد کرنے کا اختیار بھی رکھتا ہے صدر کے اس اختیار کو کہتے ہیں:
اسلام نے آزادی کاتصور کتنے سو سال پہلے متعارف کروایا:
مقننہ کے ممبران کا انتخاب کا طریقہ:
کس ملک میں دو اقسام کے لوگ رہتے تھے:
سپریم کورٹ کی ماتحت صوبائی عدالتوں کو کہتے ہیں:
اسلامی ریاست میں غیر مسلموں پر عائد ٹیکس کو کیا کہتے ہیں:
مقننہ کا کیا کام ہے؟
اسلامی نظریاتی ریاست میں شہریوں کی کتنی اقسام ہیں:
ہٹلر کا تعلق کس ملک سے تھا:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
اسلامی ریاست میں شہریوں کی اقسام بیان کریں۔
گیٹل نے جمہوریت کی کیا تعریف کی ہے؟
اچھے شہری کی دو خوبیاں لکھیں۔
موجودہ دور میں کس طرز حکومت کو بہترین نظام حکومت سمجھا جاتا ہے؟
اچھے شہری کے اوصاف میں اللہ تعالیٰ کا خوف اور خود اعتمادی پر مختصر نوٹ لکھیں۔
پروفیسر سیلے نے جمہوریت کی کیا تعریف کی ہے؟
شہری کا جدید تصور کیا ہے؟
جمہوریت کی تعریف بیان کریں۔
اسلام کا شہری مساوات کا نظام کیا درس دیتا ہے؟
ابراہم لنکن نے جمہوریت کی کیا تعریف بیان کی ہے؟
ایک شہری اطاعت اور ذمہ داری میں توازن کیسے قائم کرسکتا ہے؟
حکومت کی تعریف کریں۔
شہریت سے کیا مراد ہے؟
لارڈ برائس نے جمہوریت کی کیا تعریف کی ہے؟
اقلیت سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
شہری کی تعریف کریں نیز شہری کے قدیم اور جدید تصور کو واضح کریں۔
مقننہ سے کیا مراد ہے؟نیز مقننہ کی تنظیم کی وضاحت کریں۔
شہریت کی تعریف کریں اور اچھے شہری کے اوصاف تفصیل سے بیان کریں۔
ایک فلاحی ریاست کے اچھے نظام حکومت کی خصوصیات بیان کریں۔
اسلامی شہریت کی نوعیت اور اہمیت واضح کریں۔