Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

9th Class غذا اور غذائیت Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر 4: غذاؤں کی اجزائے ترکیبی, باب نمبر 5: اشیائے خوردنی کی خریداری اور سٹور کرنا.

Your school name

9th Class غذا اور غذائیت Second half Book Paper

9th Class · غذا اور غذائیت · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. سٹوریج کی جگہ ہونی چاہیے:

    1. خشک

    2. تر

    3. گندی

    4. کوئی بھی

  2. مچھلی میں پروٹین کی مقدار ہوتی ہے:

    1. 10 سے 15 فیصد

    2. 15 سے 20 فیصد

    3. 20 سے 25 فیصد

    4. 25 سے 30 فیصد

  3. چیزوں کی معیاد بڑھ جاتی ہے:

    1. کمرے میں رکھنے سے

    2. کچن میں رکھنے سے

    3. باسکٹ میں رکھنے سے

    4. فریزر میں رکھنے سے

  4. ایک لٹر دودھ میں کتنے انڈوں کے برابر پروٹین پائی جاتی ہے:

    1. 2 انڈوں

    2. 3 انڈوں

    3. 4 انڈوں

    4. 5 انڈوں

  5. فوری خراب ہونے والی غذاؤں کو کیونکر سٹور کرنا چاہیے؟

    1. ٹھنڈک میں

    2. بند ڈبوں میں

    3. ہوا میں

    4. دھوپ میں

  6. ...... میں بچے کی مکمل نشوونما کےلیے بہترین غذائیت پائی جاتی ہے:

    1. پانی

    2. دودھ

    3. گوشت

    4. لسی

  7. صبح کے وقت مہنگی بکنے والی سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں تین اوقات میں کمی واقع ہوتی ہے:

    1. صبح کے وقت

    2. دو پہر کے بعد

    3. دن میں دس بجے کے بعد

    4. ایک بجے

  8. خشک پھلوں میں کتنے فیصد پانی پایا جاتا ہے:

    1. 4 فیصد

    2. 6 فیصد

    3. 8 فیصد

    4. 10 فیصد

  9. تازہ انڈا ہلانے پر ٹھوس اور ...... ہوا محسوس ہوتا ہے:

    1. ہلکا

    2. خالی

    3. بھرا ہوا

    4. کوئی نہیں

  10. انڈے میں کتنے فیصد پروٹین پائی جاتی ہے:

    1. 12.4 فیصد

    2. 13.4 فیصد

    3. 14.4 فیصد

    4. 15.4 فیصد

  11. جلد خراب ہونے والی غذاؤں میں زیادہ مقدار میں ہوتا ہے:

    1. پروٹین

    2. کیلشیم

    3. آئرن

    4. پانی

  12. پانی میں حل پذیر وٹا من والی سبزیوں کو اگر کاٹنے کے بعد پانی میں رکھا جائے اور پانی گرا دیا جائے تو کون سے وٹامن ضائع ہوتے ہیں؟

    1. وٹامن اے اور ڈی

    2. وٹامن بی کامپلیکس اورسی

    3. وٹامن اے اور ای

    4. وٹامن کے اور ای

  13. اجناس کے دانوں میں کون سی چیز انھیں سوراخ کر کے کھوکھلا کر دیتی ہے؟

    1. مٹی

    2. سنڈی اور سُسری

    3. گرمی

    4. ٹھنڈک

  14. آئرن حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے:

    1. دالیں

    2. گندم

    3. کلیجی

    4. چاول

  15. تازہ مچھلی کے گلپھڑے کس رنگ کے ہوتے ہیں:

    1. نیلا

    2. پیلا

    3. سرخ

    4. براؤن

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. مچھلی کی چند مشہور اقسام کے نام لکھیں۔

  2. جلد خراب نہ ہونے والی غذاؤں کے نام لکھیں۔

  3. مچھلی کی غذائیت لکھیں۔

  4. اشیا کی خریداری کے وقت کون سی چیزوں کو مدنظر رکھنا چاہیے؟

  5. چینی کے بارے میں مختصر نوٹ تحریر کریں۔

  6. خشک اجناس میں کون سی اشیاء شامل ہوتی ہیں؟

  7. کون سے پھلوں میں پانی کی کثیر مقدار پائی جاتی ہے؟

  8. سبزیاں اور پھل خریدنے کے طریقے بیان کریں۔

  9. اچھی صحت کا دارومدار متوازن غذا پر کیوں ہوتا ہے؟

  10. خشک اجناس کی خریداری کرتے وقت کن باتوں کو مد نظر رکھنا چاہیے؟

  11. کلیجی ، دل اور گردے کی غذائیت بیان کریں۔

  12. غذائیت کے بارے میں کیا علم ہونا ضروری ہے؟

  13. انڈے میں پائے جانے غذائی جزو لکھیں۔

  14. پیکینگ کرنے سے کس طرح خوراک کو سٹور کیا جاسکتا ہے؟

  15. گوشت میں پائی جانے والی اجزائے ترکیبی لکھیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. سبزیوں اور پھلوں کی خریداری کا طریقہ کار قلمبند کریں۔

  2. گوشت، مچھلی اور مرغی کی غذائی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔

  3. غذاؤں کو سٹور کرنے سے کیا مراد ہے۔ نیز غذا ئیں کیونکر سٹور کی جاتی ہیں؟

  4. سبزیوں اور پھلوں کی غذائی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔

  5. غذاؤں کو صحیح طریقے سے سٹور کرنا کیوں ضروری ہے؟