Your school name
9th Class فزیکل ایجوکیشن First half Book Paper9th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
قدیم یونانی تعلیم جسمانی کو کیا کہتے تھے؟
سنٹرلائن نیٹ کے ہوتی ہے:
مرکز ثقل کی حالت بدلتی رہتی ہے:
انسان کی ہڈیوں اور بافتوں کی نشوونما صحیح طورپر پایہ تکمیل کو پہنچتی ہے:
جسم میں پھرتی اور لچک پیدا ہوتی ہے:
جن واسطوں اور راستوں کے ذریعے انسان بلند مقام پر پہنچتا ہے انہیں کہتے ہیں:
شٹک کاک پر کتنے پر لگے ہوتے ہیں:
کھڑے ہونے کی حالت میں کسی ایک قدم کو بڑھانے سے عمل شروع ہوجاتا ہے:
ایک آنکھ کی بینائی یا ایک کان کی سماعت کمزور ہونے سے نقص پیدا ہو جاتا ہے:
ورزشوں کے تسلسل میں وقفہ ہوتا ہے:
تعلیم جسمانی اور تعلیم الصحت لازم و ملزوم ہیں ان دونوں کا آپس میں ساتھ ہے:
سروس کرنے والا اور سروس وصول کرنے والا ایک دوسرے کے مقابلے میں کھڑے ہوں گے:
حرکت کا تعلق ...... سے بھی ہے:
کھڑے ہو کے بار بار زمین سے پاؤں کو اٹھانا اور دائیں بائیں اوپر اور نیچے کی طرف لے جانے سے نقص دور ہوجاتا ہے:
تعلیم جسمانی کا نہایت اہم حصہ جانا جاتا ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
اچھال میں بلندی حاصل کرنے کےلیے کیا ضروری ہے؟
جمناسٹک کی سرگرمیوں سے انسان میں کون سی خوبیاں پیدا ہوتی ہیں؟
سائیڈ لائن کسے کہتے ہیں؟
تعلیم الصحت اور تعلیم جسمانی ایک دوسرے کے محتاج کیوں ہیں؟
نا ہموار کندھے کا نقص کیسے پیدا ہوتا ہے؟
حرکت کتنی قسم کی ہے؟ اس کے نام لکھیے۔
جھلانا اور گھمانے کا عمل کس طرح ہوتا ہے؟
جب کوئی بھی کھلاڑی سروس کرے گا تو دونوں ٹیموں کی پوزیشن کیا ہوگی؟
تعلیم جسمانی کی تعریف عام الفاظ میں بیان کریں۔
اچھی قامت کی اہمیت چند سطروں میں بیان کریں۔
بنیادی حرکات کی اقسام کون سی ہیں؟
کھیلوں کی ماں کسے کہا جاتا ہے؟
والی بال میں اٹیک لائن کیا ہوتی ہے؟
تعلیم جسمانی کے مقاصد مختلف ادوار میں کیسے رہے؟
قامتی نقائص کیسے پیدا ہوتے ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
فروعی حرکات کی اقسام تحریر کریں۔
گول کمر کے نقص کی علامات اور وجوہات تفصیلا بیان کیجیے۔
بیڈمنٹن پر نوٹ تحریرکریں۔
تعلیمی جمناسٹک کی حرکات، مواد یا سرگرمیاں لکھیے۔
جسمانی تعلیم کا صحت سےتعلق بیان کریں۔