Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

9th Class فزیکل ایجوکیشن Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 4 chapters (باب نمبر 6: اتھلیٹکس کے قوانین اور بنیادی مہارتیں to باب نمبر 9: جسم کے حرکاتی کل پرزے).

Your school name

9th Class فزیکل ایجوکیشن Second half Book Paper

9th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. ہنسلی کی ہڈی اور سینے کی ہڈی کا جوڑ کس قسم کا جوڑ ہے:

    1. گھومنے والا جوڑ

    2. گولائیوں والا جوڑ

    3. پھسلنے والا جوڑ

    4. قبضے والا جوڑ

  2. 200 میٹر کی دوڑ کے مقابلے چھ یا آٹھ ائروں کے میدان میں ہوتے ہیں:

    1. چوکور

    2. بیضوی

    3. گول

    4. مستطیل

  3. زیادہ تر مسائل پیدا کردہ ہیں:

    1. عوام کے

    2. انسان کے

    3. ماحول کے

    4. حکومت کے

  4. داڑھی سنت ہے:

    1. حضرت محمدﷺ کی

    2. حضرت ابوبکر صدیقؓ کی

    3. حضرت ابراہیمؑ کی

    4. حضرت عثمانؓ کی

  5. جوڑ ہر طرف سے گھرا ہوا ہوتا ہے:

    1. غلافوں سے

    2. بندھنوں سے

    3. جھلیوں سے

    4. رطوبتوں سے

  6. مقابلے کے دوران اگر کھلاڑی اپنی راہداری سے باہر چلا جائے تو کیا وہ مقابلے میں دوبارہ شامل ہوسکتا ہے؟

    1. انتظامیہ سے اجازت لینی ہوگی

    2. سٹارٹر سے اجازت لینی ہوگی

    3. شامل ہو سکتا ہے

    4. شامل نہیں ہوسکتا

  7. عوام مل جل کر زندگی گزارتے ہیں:

    1. جنگل میں

    2. معاشرے میں

    3. خاندان میں

    4. ریگستان میں

  8. کونسا کپڑا ہوا کو آر پار نہیں ہونے دیتا:

    1. سوتی کپڑا

    2. ریشمی کپڑا

    3. پولی ایسٹرقسم کا کپڑا

    4. اونی کپڑا

  9. ہم اعضا کو کھول سکتے ہیں،بند کرسکتے ہیں، موڑ سکتے ہیں یا گھما سکتے ہیں۔

    1. ہڈیوں کی وجہ سے

    2. جوڑوں کی وجہ سے

    3. تہوں کی وجہ سے

    4. بافتوں کی وجہ سے

  10. کسی قسم کی مدد لینا منع ہے:

    1. میدان میں

    2. دوڑ میں

    3. کھیل میں

    4. میچ میں

  11. شہریوں کی صحت کےلیے صفائی ستھرائی ہونی چاہیے:

    1. اشیائے صرف

    2. ہوا

    3. فضا

    4. خلا

  12. غسل کرنے کےلیے کیسا پانی استعمال کرنا چاہیے:

    1. موسم کے لحاظ سے

    2. گرم پانی

    3. ٹھنڈا پانی

    4. ابلتا ہوا پانی

  13. انسانی جسم میں عضلات کی  تعداد ہوتی ہے:

    1. 498

    2. 500

    3. 600

    4. 700

  14. دوڑ کا آغاز بیٹھ کر ایک خاص انداز سے کیا جائے گا:

    1. رننگ پوزیشن سے

    2. ستارٹنگ پوزیشن سے

    3. اینڈننگ پوزیشن سے

    4. کراؤچ پوزیشن

  15. فضائی آلودگی کا سبب ہے:

    1. دھواں

    2. کیمیائی کھادیں

    3. گندا پانی

    4. گنجان آبادی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. ناک کے بارے میں ارشاد نبویﷺ تحریر کریں۔

  2. کہنی کا جوڑ کیسے بنتا ہے؟

  3. کھلاڑی راہدایوں میں کس طرح کھڑے ہوں گے؟

  4. فضائی آلودگی سے کیا مراد ہے؟

  5. لباس سے کیا مراد ہے؟

  6. چھیلانے یا سیدھا کرنے والے عضلات کیاکام سر انجام دیتے ہیں؟

  7. کھلاڑی گولہ پھینکنے کے بعد کب دائرے سےباہر نکلےگا؟

  8. اسلامی عبادات کا جائزہ لینے پر کیا بات سامنے آتی ہے؟

  9. جلد کی حفاظت کس طرح کی جاتی ہے؟

  10. معمولی حرکت کرنے والے جوڑ سے کیا مراد ہے؟

  11. آن یور مارکس کو مختصر بیان کیجیے۔

  12. فضائی آلودگی کو کم کرنے کےلیے کیا کرنا چاہیے؟

  13. سوتے جاگتے وقت سانس کیسے لینا چاہیے؟

  14. متضاد جورے کیا کام کرتے ہیں؟

  15. گولہ پھینکنے کے دو قوانین تحریر کیجیے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. شخصی حفظانِ صحت پر نوٹ لکھیں۔

  2. متعدی امراض کی روک تھام کےلیے کیا اقدام کیے جاسکتے ہیں؟

  3. حرکت کرنے والے جوڑوں کی اقسام تحریر کریں۔

  4. گوالہ پھینکنے کےقوانین تحریر کریں۔

  5. سردیوں میں کس قسم کا لباس پہنا جاتا ہے؟ نیز گرم لباس کی حفاظت کس طرح کی جاتی ہے؟