Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

9th Class مرغبانی First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر 1: مرغبانی کا تعارف و اہمیت, باب نمبر 2: مرغ کا جسم اور مختلف اعضاء, باب نمبر 3: مرغیوں کی نسلیں.

Your school name

9th Class مرغبانی First half Book Paper

9th Class · مرغبانی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. انڈے دینے والی مرغی کا قد ہونا چاہیے:

    1. لمبا

    2. نارمل

    3. چھوٹا

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  2. انگلش مرغیاں پالی جاتی ہیں:

    1. انڈوں کے لئے

    2. گوشت کے لئے

    3. دونوں چیزوں کے لئے

    4. ان میں سے کوئی نہیں

  3. زرخیز انڈے کا وزن کتنے گرام ہوتا ہے؟

    1. 50-55

    2. 55-65

    3. 65-75

    4. 75-85

  4. ...... کارپسلز جسم کو آکسیجن فراہم کرتے ہیں:

    1. وائٹ

    2. گرین

    3. بلیو

    4. ریڈ

  5. امریکن مرغیاں ہوتی ہیں:

    1. چالاک

    2. جفاکش

    3. سست

    4. نکمی

  6. کامیاب مرغبانی کے رہنمااصول میں شامل ہے:

    1. موزوں جگہ کا انتخاب

    2. ََعمارات کا رخ شرقاََ غربا

    3. الف،ب دونوں

    4. شہر کے اندر

  7. مرغیوں کا نظام انہضام شروع ہوتا ہے:

    1. دل سے 

    2. پنجوں سے

    3. چونچ سے

    4. معدے سے

  8. مرغیاں دو ہرے مقعد والی ہلکی اور وزنی ہوتی ہیں:

    1. بحیرہ روم کی

    2. انگلش مرغیاں

    3. امریکن مرغیاں

    4. ایشیائی خطے کی مرغیاں

  9. مرغی ایک سال میں ......انڈے دیتی ہے:

    1. 150

    2. 250

    3. 300

    4. 350

  10. نظام دورانِ خون میں مرکزی حیثیت حاصل ہے:

    1. دل کو

    2. گردے کو

    3. معدے کو

    4. آنت کو

  11. کس خطے کی مرغیوں کا قد پست ہوتا ہے؟

    1. امریکن

    2. بحیرہ روم

    3. ایشیائی خطہ

    4. انگلش

  12. جدید مرغبانی کی صنعت کے ذیلی ادارے ...... ہیں:

    1. دس

    2. نو

    3. سات

    4. آٹھ

  13. ہضم کا عمل واقع ہوتا ہے:

    1. گردے میں

    2. پتہ میں

    3. سنگدانہ میں

    4. لبلبہ میں

  14. انگلش مرغی کے انڈے کا رنگ ...... ہوتا ہے:

    1. سرخ

    2. بھورا

    3. سبز

    4. کالا

  15. انڈے دینے والی مرغی کا قد ہوتا ہے:

    1. لمبا

    2. نارمل

    3. چھوٹا

    4. ان میں سے کوئی نہیں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. برائلر کسے کہتے ہیں؟

  2. انڈے میں کون کون سے غذائی اجزا پائے جاتے ہیں؟

  3. خون کے کون سے دو حصے ہوتے ہیں؟

  4. امریکن مرغیاں کس مقصد کے لئے پالی جاتی ہیں؟

  5. کامیاب مرغبانی کے چند سنہری اصول بیان کریں۔

  6. دماغ کے کتنے حصے ہوتے ہیں؟

  7. امریکن مرغیوں کی دو خصوصیات لکھیے۔

  8. مرغبانی میں استعمال ہونے والے چند برتنوں کے نام بتائیں۔

  9. مرغی کے پانچ حیاتیاتی نظام لکھیے۔

  10. مرغیوں کی بین الاقوامی درجہ بندی کیا ہے؟

  11. جدید دور میں مرغبانی کی اہمیت بیان کریں۔

  12. سرخ جرثیمے اور سفید جرثیمے میں کام کے لحاظ سے فرق بیان کیجیے۔

  13. گوشت دینے والی مرغیوں کی چار خصوصیات لکھیں۔

  14. مرغی کا گوشت غذائی اعتبار سے کیسا ہوتا ہے؟

  15. نظام انہضام کے علاوہ اور کس چیز سے ہاضمے کا عمل تیز ہوتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. صنعت مرغبانی کے مختلف ذیلی اداروں کے نام بتائیں۔ تفصیل سے لکھیں۔

  2. مرغیوں کی بین الاقوامی درجہ بندی پر نوٹ لکھیں۔

  3. مرغی کے نظام تولید پر روشنی ڈالتے ہوئے انڈا بننے کے عمل کی تشریح کریں۔

  4. مرغبانی کی معاشی اہمیت پر جامع نوٹ لکھیے۔

  5. زیادہ انڈوں والے پرندوں کے کیا اوصاف ہوتے ہیں؟