Your school name
9th Class مرغبانی Second half Book Paper9th Class · مرغبانی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
مرغی خانے کی چوڑائی کتنے فٹ زیادہ نہیں ہونی چاہیے؟
ہیچری کے سامان میں انڈے والی ٹرے ہوتی ہے:
خوراک والے برتن کا ...... حصہ خالی رکھنا چاہیے:
شیڈ کی چھت کی اونچائی ہونی چاہیے:
بریڈنگ فارم پر انڈے روزانہ کتنے گھنٹے کے وقفہ سے اکھٹے کریں؟
پانی کے برتن کی اونچائی ہونی چاہیے:
چھت کے کنارے کتنے فٹ آگے بڑھے ہونے چاہیئں؟
انکیوبیٹرز میں مرغی کے انڈے کتنے دن رکھے جاتے ہیں؟
انڈوں والی ٹرے میں انڈے رکھے جاتے ہیں:
مرغیوں کے پنجرے گہرے ہوتے ہیں:
عموماً ...... دن بعد انڈوں کو سیٹر سے ہیچر میں منتقل کیا جاتا ہے:
بروڈر کہا جاتا ہے:
دوکلو بچھا ہوا چونا کتنے کلو بچھالی کے لئے کافی ہوتا ہے؟
چوزوں کی جنسی تفریق معائنہ کرنے سے کی جاتی ہے:
مرغیوں کی چونچ کاٹی جاتی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
انکیوبیٹر سے کیا مراد ہے؟
مرغی خانہ سطح زمین سے کتنا اونچا ہونا چاہیے؟
مرغی خانے میں استعمال ہونے والا سامان کون سا ہے؟
چوزے نکلوانے کے لیے زرخیز انڈے کا وزن کیا ہونا چاہیے؟
ایک مرغی کا جسمانی درجہ حرارت کتنا ہوتا ہے؟
چونچ کاٹنے والی مشین کا کیا نام ہے؟
چوزوں کی درجہ بندی کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
ایک مرغی خانے کے لیے روشنی کی اہمیت بیان کیجیے۔
مرغیوں کو ٹیکہ لگانے والے سامان میں کیا شامل ہے؟
مرغبانی میں ہیچری کی اہمیت بیان کیجیے۔
مرغیوں کی رہائشی ضروریات کیا ہیں؟
انڈے اکٹھے کرنے والی ٹرے کس چیز کی بنی ہوتی ہے؟
زرخیز انڈے کا وزن کتنا ہونا چاہئے؟
برائلر چوزوں کے کمرہ کا درجہ حرارت کیا ہونا چاہیے؟
بروڈنگ سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
خوراک اور پانی دینے والے برتنوں کی مختلف اقسام تحریر کریں۔
جراثیم کشی کیا ہوتی ہے؟ ہیچری کی جراثیم کیا ہوتی ہے؟
مرغیوں کو فرش پر پالنے کے لیے کیا احتیاطیں اختیار کرنی چاہییں؟
پرندوں کی چونچ کیوں اور کیسے کاٹی جاتی ہے؟ اس کے فوائد لکھیے۔
انڈوں کے انتخاب اور دوران ذخیرہ کن باتوں کو مد نظر رکھا جاتا ہے؟