Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

9th Class معاشیات First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 4 chapters (باب نمبر 1: معاشیات کا تعارف to باب نمبر 4: رسد).

Your school name

9th Class معاشیات First half Book Paper

9th Class · معاشیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. طلب کی شرائط ہیں:

    1. دو

    2. چار

    3. چھ

    4. آٹھ

  2. سب سے واضح اور جامع تعریف پیش کی:

    1. آدم سمتھ نے

    2. الفرڈ مارشل نے

    3. رابنز نے

    4. اے۔سی۔پیگو نے

  3. اگر اشیاء کی قیمت میں معمولی تبدیلی سے ان کی رسد میں بہت بڑی تبدیلی آئے تو رسد کہلاتی ہے:

    1. رسد طلب

    2. غیر لچک دار

    3. کم لچک دار

    4. زیادہ لچک دار

  4. افادہ کی خصوصیات ہیں:

    1. 20

    2. 10

    3. 30

    4. 50

  5. متبادل اشیاء ایک دوسرے کا ...... ہوتی ہیں:

    1. انعام البدل

    2. نعم البدل

    3. کام البدل

    4. انجام البدل

  6. عاملین پیدائش میں شامل ہیں:

    1. زمین

    2. محنت

    3. سرمایہ

    4. الف، ب اور ج

  7. اشیاء کی رسد کا دارومدار ذرائع...... کی نوعیت پر ہوتا ہے:

    1. نقل و حمل

    2. سیاست

    3. معیشت

    4. آمدورفت

  8. لفظ "معاشی" کا تعلق ہے:

    1. قلت سے

    2. لامحدود سے

    3. قیمت سے

    4. الف،ب اور ج تمام سے

  9. قانون طلب کا اطلاق نہیں ہوتااگر اشیاء ہوتی ہیں:

    1. گھٹیا

    2. نایاب

    3. قلیل

    4. الف، ب اور ج

  10. ذرائع قلیل ہونے کی وجہ سے انسان کو اپنی خواہشات میں سے انتخاب کرنا پڑتا ہے:

    1. کم اہم کا

    2. اہم ترین کا

    3. مناسب کا

    4. قلیل کا

  11. زیادہ ٹیکس لگنے سے اجر کا ......کم ہو جاتا ہے:

    1. قیمت

    2. منافع

    3. روزی

    4. خرچہ

  12. معاشی سے وہ ہوتی ہے جو:

    1. منافع پر بیچی جائے

    2. جس کی قیمت ہو

    3. بہترین کوالٹی کی ہو

    4. حکومت نے بنائی ہو

  13. گفن اشیاء کا تصور پیش کیا:

    1. پروفیسر مارشل نے

    2. پروفیسر گفن نے

    3. پروفیسر رابنز نے

    4. پروفیسر آدم سمتھ نے

  14. جزیاتی معاشیات میں معاشی نظام کےحصوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے:

    1. چھوٹے چھوٹے اور الگ الگ

    2. بڑے بڑے اور الگ الگ

    3. مختصر اور الگ الگ

    4. مختصر اور چھوٹے چھوٹے

  15. رسد کا مطلب ہے:

    1. ایک خاص آجر کے پاس کل مقدار

    2. خریدنے والوں کی تعداد

    3. مختلف قیمتوں پر فروخت کرنے کے لیے پیش کی جانے والی مقدار

    4. مقدارِ رسد کو خریدنے کی قوت

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. مفت اشیاء سے کیا مراد ہے؟

  2. قانونِ رسد سے کیا مراد ہے؟ مساوات سے وضاحت کریں۔

  3. پیدائشِ دولت سے کیا مراد ہے؟

  4. نعم البدل اشیاء سے کیا مراد ہے؟

  5. دولت سے کیا مراد ہے؟ دولت کی اقسام لکھیں۔

  6. رسد اور ذخیرہ میں کیا فرق ہے؟

  7. سب سے زیادہ واضح اور جامع تعریف کس معیشت دان کی تھی؟

  8. "قانونِ طلب میں دیگر حالات یکساں رہیں" سے کیا مراد ہے؟

  9. معاشی حاجات سے کیا مراد ہے؟ مثال بھی دیں۔

  10. رسد کا گوشوارہ کیا ظاہر کرتا ہے؟

  11. الفرڈ مارشل کی تعریف کے الفاظ تحریر کریں۔

  12. قانونِ طلب سے کیا مراد ہے؟

  13. حاجات کی خصوصیات کتنی ہیں؟ کوئی سی تین خصوصیات لکھیں۔

  14. رسد سے کیا مراد ہے؟

  15. آدم سمتھ کی معاشیات کی تعریف بیان کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. قیمت کے علاوہ اور کون سے عوامل رسد کو تبدیل کرتے ہیں؟

  2. معاشیات میں فادہ کا مفہوم اور اس کی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔

  3. الفرڈ مارشل کی بیان کردہ معاشیات کی تعریف کی تشریح کریں۔

  4. قانونِ طلب سے کیا مراد ہے؟ اس کی حد بندیاں بیان کیجئے۔

  5. قانونِ رسد پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔