Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

9th Class معاشیات Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر 5: توازن اور قیمت کا تعین, باب نمبر 6: منڈی اور پیدائشِ دولت, باب نمبر 7: پاکستان کے معاشی مسائل اور ان کا حل.

Your school name

9th Class معاشیات Second half Book Paper

9th Class · معاشیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. ملک میں...... کی عام سطح جتنی پست ہو گی غربت بھی اتنی ہی زیادہ ہو گی:

    1. قومی آمدنی

    2. شخصی آمدنی

    3. ملکی آمدنی

    4. خام ملکی آمدنی

  2. یہ ضروری نہیں ہے کہ خریدار اور ۔۔۔۔۔ والے ذاتی طور پر ہی ملیں:

    1. بیچنے والے

    2. خریدنے والے

    3. فروخت کرنے والے

    4. منڈی والے

  3. طلب اور رسد سے منڈی میں ...... قائم ہوتا ہے:

    1. توازن

    2. بگاڑ

    3. طلب

    4. رسد

  4. پاکستان کی فی کس آمدنی ہے:

    1. بہت زیادہ

    2. بہت کم

    3. بہت تھوڑی

    4. بہت سخت

  5. یہ منڈی کا فرض نہیں ہوتا کہ وہ:

    1. اشیاء کے لین دین کے ممکن بنائے

    2. خریدار اور بیچنے والے کو آپس میں ملائے

    3. قیمت کا تعین کرے

    4. زیادہ سے زیادہ پیداوار دے

  6. مکمل مقابلے کی منڈی میں کوئی بھی اپنے ...... سے قیمت اور مقدار پر اثر انداز نہیں ہو سکتا:

    1. انفرادی عمل

    2. اقتصادی عمل

    3. معاشی عمل

    4. ابتدائی عمل

  7. پاکستان کی آبادی 18-2017 ء میں تھی:

    1. 170.69 ملین

    2. 195.4 ملین

    3. 165.93 ملین

    4. 207.77 ملین

  8. چوتھا عاملین پیدائش ہے:

    1. زمین

    2. محنت

    3. سرمایہ

    4. تنظیم

  9. طلب اور رسد کا باہمی اشتراک بناتا ہے:

    1. شے کی توازنی قیمت

    2. شے کی توازنی مقدار

    3. منڈی میں توازن

    4. الف، ب اور ج

  10. افغان مہاجرین نے پاکستان میں...... میں داخل ہونا شروع کیا:

    1. 1979 ء

    2. 1989 ء

    3. 1999 ء

    4. 1991 ء

  11. تیسرا عاملین پیدائش ہے:

    1. تنظیم

    2. سرمایہ

    3. محنت

    4. زمین

  12. توازن کا لفظ دو علوم میں استعمال ہوتا ہے:

    1. یونانی اور طبعی

    2. معاشرتی اور طبعی

    3. سیاسی اور طبعی

    4. یونانی اور معاشرتی

  13. پاکستان کی ملکی پیداوار میں صنعت کا حصہ...... فیصد ہے:

    1. 10.5

    2. 19

    3. 18.9

    4. 20.6

  14. مقابلے کے لحاظ سے منڈی کی قسمیں ہوتی ہیں:

    1. چار

    2. چھ

    3. دو

    4. تین

  15. جب طلب ......کے برابر ہوتی ہےتو منڈی کا توازن ہوتا ہے:

    1. توازن

    2. رسد

    3. تقسیم

    4. معیشت

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. محنت سے کیا مراد ہے؟

  2. خطِ طلب کا رجحان کیسا ہوتا ہے؟

  3. فی کس آمدنی سے کیا مراد ہے؟

  4. تنظیم کی اہمیت کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

  5. توازنی مقدار سے کیا مراد ہے؟

  6. غربت کی اصلاح کے تین طریقے لکھیں۔

  7. مکمل منڈی سے کیا مراد ہے؟

  8. ایک قیمت سے کیا مراد ہے؟

  9. آبادی کے دباؤ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ مختصر بیان کریں۔

  10. عاملینِ پیدائش کی اہمیت سے کیا مراد ہے؟

  11. توازن سے کیا مراد ہے؟

  12. آبادی کے دباؤ کے تین منفی اثرات لکھیں۔

  13. قلیل عرصے کی منڈی کی کتنی اقسام ہیں؟ نام لکھیں۔

  14. مکمل مقابلہ کسے کہتے ہیں؟

  15. ناخواندگی سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. پیدائشِ دولت میں سرمائے کے کردار کی وضاحت کیجئے۔

  2. توازنی قیمت اور توازنی مقدار سے کیا مراد ہے؟ گوشوارے اور ڈائیگرام کی مدد سے بیان کیجئے۔

  3. پاکستان میں ناخواندگی کی وجوہات کیا ہیں؟ ان کے سدِ باب کے لیے تجاویز پیش کریں۔

  4. پیدائشِ دولت سے کیا مراد ہے؟ عاملینِ پیدائش وضاحت سے بیان کریں۔

  5. توازن اور قیمت کا تعین گوشوارے سے وضاحت کریں۔