Your school name
9th Class ہوم اکنامکس First half Book Paper9th Class · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
گھر یلو انتظام کے مضمون کو دوسرے تمام مضامین پر کیا حاصل ہے؟
اس انداز میں گھر کے افراد میں ایک میزبان ہوتا ہے:
متوازن غذا کی خوبی ہوتی ہے:
مالٹوز کو کون سی شوگر کہتے ہیں؟
گھریلو ذرائع و وسائل کی منصوبہ بندی میں ہماری مدد کرتاہے:
نیپکن کا سائز عموماََ کتنے مربع انچ ہوتا ہے؟
نو بالغ افراد کو چکنائی والی اشیاء استعمال کرنی چاہیئے:
گوشت میں موجود نہیں ہوتے:
ہوم اکنامکس کی تعلیم سے فرد روزگار حاصل کرسکتا ہے:
کھانا پیش کرنے کےطریقے ہیں:
سردیوں کے موسم میں کس غذاکا استعمال بڑھ جاتا ہے؟
چکنائی کی اقسام ہیں:
لپٹ اور براؤن کے مطابق ہوم اکنامکس ہے۔
چاولوں کو ان کے بھگوئے ہوئے پانی میں نہ پکانے سے کون سا غذائی اجزاء ضائع ہو جاتا ہے؟
دودھ پلانے والی خواتین کو دن بھر میں ...... حراروں کی ضرورت ہوتی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
پہلے درجہ کی نقص غذائیت سے کیا مراد ہے؟
ہوم اکنامکس کا افراد کی ذہنی اور جسمانی نشوونما سے تعلق لکھئے۔
چھ ماہ کی عمر میں بچے کی غذائی ضروریات کیا ہیں؟
ترپکانے کے طریقے کون کون سے ہیں؟
وٹامن ڈی حاصل کرنے کے بہترین ذرائع کون سے ہیں؟
ہوم اکنا مکس کے چار شعبہ جات کے نام لکھئے۔
دودھ اور دودھ سے بنی ہوئی اشیاء کیا ہیں؟
سبزیوں اور پھلوں کو خشک کر کے کیسے سٹور کیا جاتا ہے؟
وٹامن کی اقسام لکھیں۔
قائدانہ صفات کی مشق اور ہوم اکنامکس کا کردار بیان کریں۔
جنک فوڈز کی مثالیں دیں۔
خوراک سٹور کرنے کے عوامل کون کون سے ہیں؟
پروٹین کن دو ایسڈ سے مل کر بنتی ہے؟ نام لکھئے۔
آرٹ اور ہوم اکنامکس کا تعلق بیان کیجئے۔
حاملہ خواتین کو خوراک دیتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیئے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
ہوم اکنامکس کے مختلف شعبہ جات کون کون سے ہیں۔وضاحت کریں۔
اشیائے خوردنی کو سٹور کرنے کے مختلف طریقے بیان کریں۔
حاملہ اوردودھ پلانےوالی خواتین کی غذا ترتیب دیتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے؟ تفصیلاََ لکھیں۔
معدنی نمکیات سے کیا مراد ہے؟ اہم معدنی نمکیات کے ذرائع بیان کریں۔
افراد کی پیشہ ورانہ مہارت کی تیاری میں ہوم اکنامکس کا کیا کردار ہے؟ وضاحت کریں۔