Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

9th Class ہوم اکنامکس Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 4 chapters (باب نمبر 5: بچوں کی نگہداشت اور نشوونما کا تعارف to باب نمبر 8: انسانی نشوونما میں خاندان اور معاشرے کا کردار).

Your school name

9th Class ہوم اکنامکس Second half Book Paper

9th Class · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. رویوں کے مسائل کی اقسام ہیں:

    1. تین

    2. چار

    3. پانچ

    4. چھ

  2. نشوونما پر...... عوامل اثر انداز ہوتے ہیں:

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  3. نشونما کے کتنے پہلو ہیں؟

    1. دو

    2. تین

    3. پانچ

    4. چھ

  4. والدین بچوں کیلئے ہوتے ہیں:

    1. مثالی نمونہ

    2. محنتی

    3. غیر جانبدار

    4. یہ سب

  5. بچے اپنے رویوں کے مسائل کا اظہار کرتے ہیں:

    1. لڑنے جھگڑنے سے

    2.  خوف سے

    3. غصے سے

    4. یہ تمام

  6. فرد کی شکل و صورت کا انحصار ہوتا ہے:

    1. ماحول

    2. خوراک

    3. تعلقات

    4. وراثت

  7. نو زائید گی میں بچے کے اظہار کا واحد ذریعہ ہوتا ہے؟

    1. نیند

    2. ہنسنا

    3. بولنا

    4. رونا

  8. تحکمانہ والدین رویے میں ہوتے ہیں:

    1. سخت

    2. نرم

    3. ذمہ دار

    4. خود اعتماد

  9. نارمل معاشرتی رویہ ہوتا ہے:

    1. مقابلہ کا رجحان

    2. تنگ کرنا

    3. خود غرضی

    4. لڑنا

  10. بچے کی نشوونما کی رفتار وراثت ، ماحول اور کس کے زیر اثر ہوتی ہے؟

    1. ضروریات

    2. تجربات

    3. تقاضوں

    4. خاندان

  11. نو مولود بچے کا دل ایک منٹ میں...... بار دھڑکتا ہے:

    1. 60-100

    2. 90-120

    3. 100-120

    4. 100-140

  12. فرویڈ کے مطابق ایسے والدین جوبچوں کی پرورش حد سے زیادہ توجہ، پیار تحفظ اور محتاط پرورش کرتے ہیں جوبچے جذباتی ونفسیاتی طورپرکیا ہوجاتے ہیں:

    1. خوداعتماد

    2. خودانحصار

    3. باغی

    4. دست نگر

  13. جن بچوں کی دیکھ بھال اور پرورش محبت و شفقت اور اصولوں کے مطابق کی جاتی ہے۔ وہ بچے کن جذباتی تجربات کے درمیان پھلتے پھولتے ہیں؟

    1. مثبت

    2. منفی

    3. بے خوفی

    4. عدم تحفظ

  14. نوبلوغت کے دور کی عمر ہے:

    1. 20 سے 25 سال

    2. 6 سے 12 سال

    3. 13 سے 19 سال

    4. 20 سے 40 سال

  15. ابتدائی بچپن کے دورکو کیا کہا جاتا ہے؟

    1. کھانے پینے کا دور

    2. خود مرکزیت کا دور

    3. جذباتی دور

    4. پختگی کا دور

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. عضویاتی عوامل سے کیا مراد ہے؟

  2. نوزائیدگی کے دور کی نشوونما کے کتنے عوامل ہیں؟

  3. ہم عمر بچےرویوں کے مسائل کی شناخت میں کیا کرداراداکرتے ہیں؟

  4. استاد بطور نگران بچوں پر ذمہ دار اور قابل کیسے ہوتا ہے؟

  5. انسانی نشونما میں کون سی تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں؟

  6. ابتدائی بچپن کے دور سے کیا مراد ہے؟

  7. احساس تحفظ سے کیا مراد ہے؟

  8. ہم عمروں کے دباؤ کے مثبت اثرات لکھیں۔

  9. مناسب نشوونما کے کیا نتائج بر آمد ہوتے ہیں؟

  10. نو زائیدگی کے دور کی جسمانی حرکات اور سر گرمیاں بیان کریں ۔

  11. ماں کی تعلیم بچےکی نشوونما پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟

  12. والدین کی سماجی حیثیت کس طرح بچے کی نشوونما پر اثر انداز ہوتی ہے؟

  13. معاشرتی عوامل کی وضاحت کریں۔

  14. بچوں کی نشوونما کے مدارج کون کون سے ہیں؟ نام لکھیں۔

  15. بچے خوف کیوں محسوس کرتے ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. درمیانی بچپن میں ذہنی، جذباتی ومعاشرتی نشوونما پرنوٹ لکھیں۔

  2. انسانی نشوونما کے اصول بیان کریں۔

  3. گھریلو ملازمہ کی ذمہ داریاں بیان کریں۔

  4. خوف، حسد اور جھوٹ کے مسائل پر نوٹ لکھیں۔

  5. شیر خوارگی کے دور کی جسمانی و عضلاتی نشوونما اور معاشرتی نشوونما پر نوٹ لکھیں۔