Your school name
9th Class General Science First half Book Paper9th Class · General Science · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
کاربن کی ایک کرسٹلائن ایلوٹروپک فارم ہے:
بلڈ گروپ ABOسسٹم کے علاوہ ایک دوسرا سسٹم کون سا ہے؟
علم فلکیات میں بہت بڑا حصہ ہے:
مادہ کی تینوں حالتوں میں پایا جانے والا واحد کمپاؤنڈ ہے:
کس صوبے میں سال 2002-2003 میں ایفڈ کے حملے سے گندم کی فصل بُری طرح تباہ ہو گئی؟
مادہ اور توانائی سے متعلق علم کو کہتے ہیں:
سیل وال، ہڈیوں اور شیلز کا لازمی جزو ہے:
کیڑے مکوڑوں اور چھوٹے جانوروں کے خلاف پودوں میں مزاحمت پیدا کرتا ہے:
کیمسٹری میں مختلف اشیاء کی ماہیت ، ترکیب اور انکی ۔۔۔۔۔ کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
آرگینک کمپاؤنڈ ز کے بنیادی ایلیمنٹس کی تعداد ہے:
خوراک کے اجزاء کو چھوٹے مالیکیولز میں توڑنے یا تقسیم کرنےکےعمل کو کہتے ہیں:
وہ سائنسدان جسے مسلم دنیا کا ارسطو مانا جاتا ہے:
ایلوٹروپک فارم نہیں ہے:
پینسلین ایک فنگس سے حاصل کی جاتی ہے:
یونانی فلاسفرز نے سائنس میں دلچسپی لینا شروع کی:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
زوالوجی اور باٹنی میں فرق لکھیئے۔
فوٹوسنتھیسزکی تعریف کریں اور اس کی کیمیائی مساوات تحریر کریں۔
پروٹین کے ہاضمے کاعمل کہاں شروع ہوتا ہے؟
جیوگرافی اور آسٹروفزکس میں فرق بیان کریں۔
گیسوں کے نام اور ہوا کی فیصد ترکیب بیان کریں۔
اگر کسی شخص کے خون میں اینٹی جن Aاور اینٹی باڈی Bہو تو اُس کا بلڈ گروپ کیا ہوگا؟
سائنس کی چار اہم شاخوں کے نام لکھیں۔
منجمد ہونے پر پانی کیوں پھیلتا ہے؟ وضاحت کیجئے۔
عالمی ڈونر اور عالمی وصول کنندہ میں کیا فرق ہے؟
فزکس کی تعریف لکھیں۔
00Cپر پانی اور برف کی کثافت لکھیے۔
ٹرانسجینک جاندار کسے کہتے ہیں؟
ابن الہیثم کے دو کارنامے لکھئے۔
نائٹروجن چکر سے کیامراد ہے؟
ریڈ بلڈ سیلز اور وائٹ بلڈ سیلز کے کام تحریر کیجیے۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
سائنس کی اہم شاخوں کے نام لکھیے۔ نیز ہر ایک شاخ کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟
ہوا میں موجود مختلف گیسوں میں سے کوئی سے دو کی اہمیت اور استعمال بیان کریں۔
ٹرانسجینک جاندار سے کیا مرا دہے؟ ایک ٹرانسجینک جاندار کی تیاری کے اہم مراحل کون کون سے ہیں؟
بائیولوجی کی تعریف کریں۔ نیز وضاحت کریں کہ یہ سائنس کی ایک شاخ ہے۔
فوٹوسنتھیسز سے کیا مراد ہے؟ نیز اس کی کیمیائی مساوات کی وضاحت کریں۔