Your school name
9th Class General Science Second half Book Paper9th Class · General Science · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
وٹامن Cکی کمی کا شکار انسان جس مرض میں مبتلا ہو جاتا ہے:
پولیو وائرس جسم کے ...... پر حملہ کرتا ہے:
زمین کا ٹمپریچر برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہے:
100گرام چاول سے انرجی حاصل ہوتی ہے:
وہ بیماری جو فالج کا باعث بنتی ہے:
کسی علاقے میں رہنے والے لوگوں کی تعداد کو کہتے ہیں:
کس وٹامن کی مناسب مقدار نہ لینے سے بیری بیری کی بیماری ہوتی ہے؟
اسہال بیماری پھیلتی ہے:
ماہی پروری کو کہتے ہیں:
سکروی کی بیماری جس وٹامن کی کمی سے پیدا ہوتی ہے:
مادہ اینوفلیزسے پھیلنے والی بیماری ہے:
شیشے کے بنے ہوئے کمرے کو کہتے ہیں:
ایک اوسط بچہ...... ماہ کی عمر میں چلنا شروع کرتا ہے:
یہ بیماری زیادہ تر عورتوں میں ہوتی ہے۔اندھا یا بہرا پن، سر درد، کانوں میں گھنٹیاں بجنا، گونگا پن، فالج کپکپی طاری ہونا وغیرہ ، کس بیماری کی علامات ہیں؟
ایٹماسفیئر میں نائٹروجن کی فیصد مقدار ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
سٹریٹوسفیئر کی بلندی کتنی ہے؟
کاربوہائڈریٹس کی چند مثالیں دیجیے۔
راؤنڈ ورم سے کیا مراد ہے؟
میزوسفیئر تہ کی تین خصوصیات تحریر کریں۔
وٹامن Bکمپلیکس سے کیامراد ہے؟
میل نیوٹریشن سے کیا مراد ہے؟
سموگ کے دو نقصانات تحریر کریں۔
ہارمونز سے کیا مراد ہے؟
ہیسٹیریا اور فوبیا میں فرق کیا ہے؟
پولیوشن اور پولیوٹینٹس میں کیا فرق ہے؟
وٹامن Cکی کمی سے کون سی بیماریاں لاحق ہوتی ہیں؟
ہیسٹیریا کی تین علامات تحریر کریں۔
ایٹماسفیئر میں اوزون کی کیا اہمیت ہے؟
پروٹینز کیا ہیں؟
رنگ ورم کی تین علامات تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
پروٹینز کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
گرین ہاؤس اثر سے کیا مراد ہے؟ گرین ہاؤس اثر کے پیدا ہونے کی وجوہات اور اس کے ماحول پر اثرات بیان کریں۔
پیراسائیٹک بیماریوں پر نوٹ لکھیے۔
مختلف قسم کے اینڈوکرائن گلینڈز تفصیل سے بیان کریں۔
قدرتی وسائل کے تحفظ پر نوٹ لکھیں۔