Skip to content

Federal (FBISE) · Quarter book test · Free

10th Class Islamiat Compulsory 1st Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 1:۔ قرآن مجید و حدیث نبوی خاتم النبین ﷺ, باب نمبر 2:۔ ایمانیات وعبادات.

Your school name

10th Class Islamiat Compulsory 1st Quarter Book Paper

10th Class · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. احادیث نبوی ﷺ کی حفاظت کا تیسرا مرحلہ تھا ۔
    1. تعاملِ امت
    2. کتابتِ حدیث
    3. حفظِ حدیث
    4. بیانِ حدیث
  2. جہنم ٹھکا نا ہوگا:
    1. نادانوں کا
    2. جاہلوں کا
    3. کافروں کا
    4. مال داروں کا
  3. حدیث کی اقسام ہیں:
    1. دو
    2. تین
    3. چار
    4. پانچ
  4. موت کے بعد سے قیامت تک کا درمیانی عرصہ کہلاتاہے ۔
    1. آخرت
    2. برزخ
    3. قیامت
    4. پل صراط
  5. کن کی سیرت طیبہ میں امت کے لیے بہترین رہ نمائی ہے؟
    1. نبی کریم خاتمالنبیینﷺ کی
    2. تابعین کی
    3. آئمہ کرام کی
    4. فقہاء کرام کی
  6. حج کا رُکن اعظم ہے ۔
    1. طوافِ زیارت
    2. مزدلفہ کا قیام
    3. قربانی کرنا
    4. وقوف عرفہ
  7. نبی کریم خاتمالنبیین ﷺنے حضرت عمر و بن حزم رضی اللہ عنہ کو گورنر بنایا:
    1. حبش کا
    2. شام کا
    3. یمن کا
    4. اردن کا
  8. دنیا کا معنٰی ہے:
    1. ختم ہوجانے والی چیز
    2. ہمیشہ رہنے والی چیز
    3. قریب والی چیز
    4. بعد میں آنے والی چیز
  9. صحیفہ علی حضرت امام جعفر رحمۃ اللہ علیہ نے لکھاکر دیا :
    1. حارث کو
    2. سعد کو
    3. ولید کو
    4. زید کو
  10. جن کاموں پر زکوٰۃ و عُشر خرچ ہو سکتی ہے ، کہلاتے ہیں ۔
    1. مصارفینِ زکوٰۃ و عُشر
    2. نصاب ِ زکوٰۃ و عُشر
    3. واجباتِ زکوٰۃ و عُشر
    4. فرائض ِ زکوٰۃ و عُشر
  11. درخت کون سی گیس فراہم کرتے ہیں:
    1. آکسیجن
    2. ہائیڈروجن
    3. نائٹروجن
    4. کاربن ڈائی آکسائیڈ
  12. حضرت جبریل ؑ کے پر ہیں ۔
    1. تین سو
    2. چارسو
    3. پانچ سو
    4. چھے سو

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. حدیث کی اقسام کون کون سی ہیں؟
  2. کرامًا کاتبین کن کو کہتے ہیں؟
  3. مال ضائع کرنے کی کون سی صورتیں ہیں؟
  4. صحائف اور آسمانی کتب کی تعداد سے متعلق حدیث نبوی ﷺ تحریر کریں ۔
  5. خیر اور بھلائی کی بات سے کیا مراد ہے؟
  6. صحیفہ کے کیا معنی ہیں؟
  7. اللہ تعالٰی کی رسی سے کیا مراد ہے؟
  8. نبی کریم ﷺ کے "مقامِ محمود " پر فائز ہونے سے کیا مرادہے ؟
  9. نبی کریم خاتمالنبیینﷺ کی سیرت طیبہ کے بارے میں ارشاد الٰہی تحریر کریں؟
  10. ایمانِ مفصل میں ہم کن عقائد کی گواہی دیتے ہیں ؟
  11. مسلمان کے باہمی حقوق و فرائض بیان کریں ۔
  12. جنت اور جہنم کے داروغہ کو کیا کہتے ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. قر و ن او لیٰ میں ا حا د یث مبا ر کا کی جمع و تد و ین پر جا مع نو ٹ تحر یر کر یں-
  2. عقیدہ آخرت میں میزان اور پل صراط پر مکمل ایمان لانے کے تقاضوں کی وضاحت کریں ۔
  3. اطاعتِ رسول کی اہمیت اُجاگر کریں ۔
  4. حدیث جبریل ؑ سے کیا مرادہے ؟ نیز حدیث جبرئل ؑ سے تعلیم و تربیت کے حوالے سے کیا سبق حاصل ہوتاہے ؟ وضاحت کریں ۔