Skip to content

Federal (FBISE) · Quarter book test · Free

10th Class Islamiat Compulsory 3rd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 5:۔ حسنہ معاملات اور معاشرت, باب نمبر 6:۔ ہدایت کے سرچشمے اور مشاہیر اسلام.

Your school name

10th Class Islamiat Compulsory 3rd Quarter Book Paper

10th Class · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. اسلامی ریاست کے قیام کی اولین مقصد حاکمیت اعلیٰ کو تسلیم کرنا ہے ۔
    1. عوام کی
    2. اللہ تعالیٰ کی
    3. حکومت کی
    4. عدلیہ کی
  2. یمامہ کی جنگ کن کے ساتھ ہوئی ۔
    1. یہود کے ساتھ
    2. نصاریٰ کے ساتھ
    3. منافقین کے ساتھ
    4. نبوت کے جھوٹے مدعیوں کے ساتھ
  3. نبی اکرم ﷺ نے انسان کے اپنے نفس کے خلاف مجاہدہ کو کس نام سے تعبیر کیا ۔
    1. لسانی جہاد
    2. علمی جہاد
    3. جہاد بالسیف
    4. جہاد اکبر
  4. حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مزار واقع ہے ۔
    1. کوفہ
    2. بصرہ
    3. طف
    4. فسطاط
  5. راتوں کو گشت کر کے رعایا کے احوال کی خبر گیری کیا کرتے تھے؟
    1. حضرت علی رضی اللہ عنہ
    2. حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
    3. حضرت عمر رضی اللہ عنہ
    4. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
  6. نبی اکرم ﷺ نے حضرت اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو والدہ کے ساتھ حسن سلوک کا کیوں فرمایا ۔
    1. ایمان کی وجہ سے
    2. حاجت کی وجہ سے
    3. صلہ رحمی کی وجہ سے
    4. مسافر ہونے کی وجہ سے
  7. کون سی ریاست میں تمام امور باہمی مشورے سے طے پاتے ہیں:
    1. آمرانہ
    2. جمہوری
    3. اسلامی
    4. سیکولر
  8. عمان کے حاکموں جیفر اور عبید کے پاس نبی کریم خاتم النبینﷺکے دعوتی خطوط لے جانے کی خدمت سپر دہوئی:
    1. حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کو
    2. حضرت عبداللہ بن رواصہ رضی اللہ عنہ کو
    3. حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کو
    4. حضرت عمرو بن امیہ رضی اللہ عنہ کو
  9. جہاد بالسیف کی اجازت دی گئی ۔
    1. ہجرت حبشہ کے بعد
    2. ہجرت مدینہ کے بعد
    3. فتح مکہ کے بعد
    4. سفر طائف کے بعد
  10. حضرت انس رضی اللہ عنہ ہجرت نبوی سے کتنے سال پہلے مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے:
    1. 6سال
    2. 8سال
    3. 10سال
    4. 12سال
  11. سودی نظام میں محنت کی بجائے زیادہ اہمیت دی جاتی ہے:
    1. منافع کو
    2. شراکت کو
    3. مضاربت کو
    4. سرمایہ کو
  12. شیخ اکبر رحمتہ اللہ علیہ کی مشہور ترین تصنیف کا نام ہے :
    1. مشکوٰۃالانوار
    2. فصوص الحکم
    3. حلیتہ الابدال
    4. تاج الرسائل

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. قرارداد مقاصد کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں ؟
  2. ابن عربی ؒ کو شیخ اکبر کا لقب کس نے دیا تھا ؟
  3. اسلامی ریاست کے کوئی سے دو اہم اصول بیان کریں ۔
  4. حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کوحلیف القرآن کیو ں کہا جاتا ہے ؟
  5. ریاست میں اقتدار اعلیٰ سے کیا مراد ہے؟
  6. شاہ عبداللطیف کاظمی کاوصال کب ہوا؟
  7. حجتہ الوداع کے موقع پر نبی اکرم ﷺ نے سُود کے بارے میں کیا فرمایا تھا ؟
  8. حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کے خاندان کے بارے میں تحریر کریں۔
  9. ربا مرکب سے کیا مراد ہے ؟
  10. حضرت شیخ عبدالرحمن جامی ؒ کے تحصیل علم کے واقعات لکھیے ۔
  11. اسلامی ریاست کی سب سے بڑی خصوصیت کیا ہے؟
  12. حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کو کہاں کا کامل بنایا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. اسلامی ریاست میں افراد کی ذمہ داریاں کیا ہیں ؟تفصیل سے بیان کریں۔
  2. شیخ عبدالرحمٰن جامی ؒ کی صفات و اخلاق بیان کریں ۔
  3. جہاد فی سبیل اللہ سے کیا مرادہے ، جہاد کی فرضیت قرآن پاک کی آیات کے حوالے سے بیان کریں ۔
  4. حضرت شیخ عبداللطیف کاظمی ؒ کی دینی خدمات تحریر کریں؟