Skip to content

Federal (FBISE) · Quarter book test · Free

10th Class Islamiat Compulsory 2nd Quarter Book Paper

40 marks · 1 hour · 28 questions. Covers: باب نمبر 3:۔سیرت نبوی خاتم النبین ﷺ, باب نمبر 4:۔ اخلاق وآداب.

Your school name

10th Class Islamiat Compulsory 2nd Quarter Book Paper

10th Class · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 40Time: 1 hour

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 12 × 1 = 12)

  1. تم میں سے بہتر ین آدمی وہ ہے جو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے اچھا ہے ۔
    1. اپنی اولاد
    2. اپنی قوم
    3. اپنے گھر والوں
    4. اپنے دوستوں
  2. "توہم "وہم سے نکلاہے جس کو معنی ہیں:
    1. یقین کے
    2. وسوسہ کے
    3. حقیقت کے
    4. راستے کے
  3. تبوک اور مدینہ کے درمیان تقریبا کتنے کلو میٹر کا فاصلہ ہے ؟
    1. 600
    2. 650
    3. 700
    4. 750
  4. غیبت اور نہتان کی وجہ سے معاشرے کا نظم ونسق اور اجتماعی انصاف ہو جاتا ہے :
    1. بے کار
    2. برباد
    3. مبہم
    4. حراب
  5. اصل رحمی یہ ہے کہ قطع رحمی کرنے والے کے ساتھ کی جائے:
    1. الفت
    2. صلہ رحمی
    3. خوش اخلاقی
    4. مساوات
  6. قرآن مجید کے مطابق جو شخص کسی کے عیب نکالنے والا ہو ،اس کی عادت ہے:
    1. ناکامی
    2. مایوسی
    3. ہلاکت
    4. بدحالی
  7. نبی کریم خاتمالنبیین ﷺ نے مردہ بکرے کے بچے سے زیادہ بے وقعت قرار دیا:
    1. دنیا کو
    2. دولت کو
    3. زمین کو
    4. جواہرات کو
  8. حدیث کی روشنی میں فضیلت کا معیار ہے ۔
    1. اخلاص
    2. تقویٰ
    3. صداقت
    4. حُسن اخلاق
  9. حضرت امام رضی اللہ تعالیٰ عنہا کس کی بیٹی ہیں ؟
    1. حضرت اُم کلثوم رضی اللہ تعالیٰ عنہا
    2. حضرت زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہا
    3. حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
    4. حضرت رقیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا
  10. قلب کے تخیلات کو کہتے ہیں۔
    1. وہم
    2. فال
    3. سحر
    4. ظن
  11. خطبہ حجۃالوداع اسلام کے کون سے نظام کی بنیاد یں فراہم کرتا ہے؟
    1. معاشرتی
    2. سیاسی
    3. معاشی
    4. اخلاقی
  12. غیبت کے معنی ہیں کسی کی ایسی بات بیان کرنا جو جو اس میں موجود ہو ۔
    1. اچھائی
    2. برائی
    3. جدو جہد
    4. روش

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 8 of 12 · 8 × 2 = 16)

  1. اللہ تعالٰی نے دنیا میں نبی اور رسول کیو بھیجے؟
  2. ہمارے بنی کریم خاتم النبینﷺ راتوں کو کتنا قیام کرتے تھے؟
  3. غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے کیاپیش کیا؟
  4. پردہ پوشی کے دو فوائد تحریر کریں ۔
  5. حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا نے آپ خاتمالنبیین ﷺ کی وفات کے وقت جو اشعار کہے ، ان کا ترجمہ تحریر کریں؟
  6. غیبت کے متعلق ایک آیت اور اس کا ترجمہ تحریر کریں ۔
  7. نبی کریم خاتمالنبیین ﷺ نے خطبہ حجۃالوداع میں فضیلت کا معیا ر کس بات کو قرار دیا ہے؟
  8. حدیث کی روشنی میں سچ اور جھوٹ میں فرق واضح کریں ۔
  9. حضرت اسماء رضی اللہ تعالٰی عنھا نے اپنی والدہ کے بارے میں نبی کریم خاتمالنبیین ﷺ سے کیا پوچھاتھا؟
  10. جادو کو سحر کس لیے کہاجاتا ہے؟
  11. صلہ رحمی کے بارے میں ایک حدیث مبارکہ کا ترجمہ لکھیں ۔
  12. پردہ پوشی کے متعلق کسی آیت کا ترجمہ تحریر کریں ۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 4 · 3 × 4 = 12)

  1. نبی کریم ﷺ کے خطبہ حجتہ الوداع میں موجود معاشی و معاشرتی تعلیمات کو ہم اپنی زندگی میں کب ، کہاں اور کیسے اپنا سکتے ہیں ؟
  2. پردہ پوشی نہ کرنے کے معاشرتی فوائد تحریر کریں۔
  3. ہم قرآن وسنت اور سیرت طیبہ میں صلہ رحمی کے اسوہ نبوی کو اپنی عملی زندگی میں کب اور کہاں عمل میں لا سکتے ہیں ؟
  4. سیرت نبی کریم خاتم النبین ﷺ ،سیرت اہل بیت اطہار اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کی روشنی میں جھوٹ کو بیان کریں۔