Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

1st Year Tarjama tul Quran Chapter 1 Testباب نمبر 1:۔سورۃ البقرۃ

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 1:۔سورۃ البقرۃ.

Your school name

1st Year Tarjama tul Quran Chapter 1 Test

1st Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم کے زمانے میں کن2سورتوں کے عالم کوبہت عظیم اور لائقِ تکریم شمار کیا جاتا ہے؟
    1. سورۃالانفال اورسورۃالتوبہ
    2. سورۃالبقرہ اورسورۃآل عمران
    3. سورۃالنساء اورسورۃالمائدہ
    4. سورۃالاعراف اور سورۃالانعام کو
  2. ذلت اور محتاجی کس قوم پر مسلط کر دی گئ؟
    1. قومِعاد پر
    2. قومِ ثمود پر
    3. قومِ مدین پر
    4. بنی اسرائیل پر
  3. نبی کریمﷺ نےرات کو سوتے وقت کس آیت کریمہ کوپڑھنے کی تاکید فرمائی ہے؟
    1. آیتِ مباہلہ
    2. آیتِ دَین
    3. آیتِ عدل
    4. آیت الکرسی
  4. اللہ تعالیٰ اور نبی کریم خاتم النبین ﷺ کے خلاف جنگ سے تعبیر کیا گیا ہے ۔
    1. سود کو
    2. بدعت کو
    3. کم تولنے کو
    4. ملاوٹ کرنے کو
  5. گائے کے جسم کا حصہ مقتول کے جسم سے لگانے کا واقعہ کو دیکھ کربنی اسرائیل کے دل اس طرح سخت ہو گئے جیسے:
    1. لکڑی
    2. پتھر
    3. فولاد
    4. لوہا
  6. تحریف کا معنی ہے ۔
    1. مرتب کرنا
    2. مٹانا
    3. ردوبدل کرنا
    4. ختم کرنا
  7. سورۃ البقرۃ کو قرار دیا گیا ہے ۔
    1. قرآن مجید کا دل
    2. قرآن مجید کی زینت
    3. قرآن مجید کی شان
    4. قرآن مجید کی چوٹی
  8. کس نے حضرت ابراہیم علیہ السلام سے اُن کے رب کے بارے میں جھگڑاکیا؟
    1. نمرود نے
    2. فرعون نے
    3. ہامان نے
    4. قارون نے
  9. حضرت موسٰی علیہ السلام نے اپنی قوم سے کہا کہ وہ ذبح کریں:
    1. ایک گائے کو
    2. ایک اونٹ کو
    3. ایک گھوڑے کو
    4. ایک بکری کو
  10. دین ابراہیمی سے بے رغبتی اختیار کرتاہے ۔
    1. جو نصاریٰ ہو
    2. یہود ہو
    3. جو بے وقوف ہو
    4. جو بے دین ہو

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. قرض حسنہ کا اجر کیا ہے ؟
  2. اللہ تعالیٰ نے شیطان کی پیروی نہ کرنے کا حکم کیوں دیا ہے ؟
  3. مشرکین جن کو پوجتے ہیں (وہ معبود ) قیامت میں ان کے ساتھ کیا رویہ اپنائیں گے ؟
  4. سعادت اور فضیلت کا حصول کس بات کا تقاضا کرتاہے؟
  5. سورۃ البقرہ میں کفار کو قرآن مجید کے حوالے سے کیا چیلنچ کیا گیا ؟
  6. اللہ تعالیٰ نے اہل ایمان کے لیے کون سی خوشخبری کی نوید سنائی ؟
  7. اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنے کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا ؟
  8. آیت الکرسی کی ایک فضیلت تحریر کریں ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. سورۃ البقرۃ کا تعارف تحریر کریں ؟
  2. سورۃ البقرۃ کے بنیادی مضامین اور اہم نکات پر روشنی ڈالیں ؟
  3. سورۃ البقرۃ کے فضائل اور خصوصیات بیان کریں ؟