Your school name
1st Year Tarjama tul Quran Chapter 4 Test1st Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- غزوہ تبوک کس سن ہجری میں پیش آیا ؟
- سورۃ التوبۃ نازل ہوئی ۔
- غزوہ موتہ میں کتنے ہزار کے اسلامی لشکر نے 2 لاکھ عیسائی فوج کو شکست فاش دی؟
- سورۃ التوبۃ کا دوسرا نام ہے ۔
- غزوہ تبوک میں اسلامی لشکر کتنے میل کا فاصلہ طےکر کے ملک شام پہنچا ؟
- سورۃ التوبۃ کی آیات کی تعداد ہے ۔
- عیسائی کسے اللہ تعالیٰ کا بیٹا کہتے تھے ؟
- یہود کس نبی کو اللہ تعالیٰ کا بیٹا قراردیتے تھے؟
- بسم اللہ الرحمن الرحیم تعلیم ہے ۔
- غزوہ حنین کا تذکرہ کون سی سورت میں آیا ہے ؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)
- سورۃ التوبہ کب نازل ہوئی ؟
- یہود و نصاریٰ اور مشرکین کیا چاہتے ہیں ؟
- سورۃ التوبۃ میں کس طرز کو منافقانہ طرز عمل قراردیا گیا ہے ؟
- سورۃ التوبہ کو سورۃ البراۃ کیوں کہا جاتاہے؟
- مشرکین کے نجس (ناپاک ) ہونے کا کیا مطلب ہے ؟
- سورۃ التوبۃ میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی کیا فضیلت آئی ہے ؟
- غزوہ تبوک کو جیش العسرہ کیوں کہتے ہیں ؟
- سورۃ التوبۃ کے شروع میں تسمیہ ( بسم اللہ الرحمن الرحیم ) کیوں نہیں ہے ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)
- غزوہ تبوک پر تفصیلی مضمون تحریر کیجئے ؟
- سورۃ التوبۃ کے تعارف اور خصوصیات پر روشنی ڈالیں ؟
- سورۃ التوبۃ کے بنیادی مضامین اور اہم نکات پر روشنی ڈالیں ؟