Skip to content

Federal (FBISE) · Chapter test · Free

1st Year Tarjama tul Quran Chapter 3 Testباب نمبر 3:۔سورۃ ال الا نفال

30 marks · 40 minutes · 21 questions. Covers: باب نمبر 3:۔سورۃ ال الا نفال.

Your school name

1st Year Tarjama tul Quran Chapter 3 Test

1st Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 30Time: 40 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)

  1. غزوہ بدر کا دوسرانام ہے ۔
    1. یوم الفرقان
    2. غزوہ احزاب
    3. جیش العسرۃ
    4. جنگ فجار
  2. دین اسلام میں جہاد کا اہم مقصد خاتمہ ہے ۔
    1. امن کا
    2. جہالت کا
    3. فتنے کا
    4. نادانی کا
  3. مسلمانوں کو کافروں سے اس وقت تک لڑنے کا حکم ہے جب تک باقی نہ رہے ۔
    1. بزدلی
    2. نادانی
    3. فتنہ
    4. جہالت
  4. غزوہ بدر میں کفار کے کتنے افراد کو قیدی بنا یا گیا ؟
    1. 60
    2. 70
    3. 80
    4. 90
  5. اللہ تعالیٰ نے غزوہ بدر میں پانی اس لیے اتارا تاکہ تم سے دور کردے ۔
    1. برائی
    2. ناپاکی
    3. جہالت
    4. شیطان کی گندگی
  6. سورۃ الا نفال میں یوم الفرقان کہا گیا ہے ۔
    1. غزوہ احد کو
    2. غزوہ بدر کو
    3. غزوہ خیبر کو
    4. غزوہ خندق کو
  7. غزوہ بدر میں اسلام اور کفر کے درمیان جنگ تھی ۔
    1. پہلی
    2. دوسری
    3. تیسری
    4. چوتھی
  8. جو جنگ کے میدان سے بغیر کسی وجہ سے منہ پھیرے تو اس کا ٹھکانہ ہے ۔
    1. قید خانہ
    2. بازار
    3. جہنم
    4. مسجد
  9. کن لوگوں کے دل اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے پر کانپ جاتے ہیں ؟
    1. دنیا داروں کے
    2. مومنوں کے
    3. پڑھے لکھے لوگوں کے
    4. غریبوں کے
  10. مکہ والوں کے تجارتی قافلے کا سردار تھا ۔
    1. ابولہب
    2. امیہ بن خلف
    3. ابو سفیان
    4. ابو جہل

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 6 of 8 · 6 × 2 = 12)

  1. سورۃالانفال میں کفار پر اللہ تعالیٰ کا عذاب نازل نہ ہونے کی کیا وجہ بیان فرمائی گئی ہے ؟
  2. اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کے میدن جنگ میں کیا اصول سمجھائے ہیں ؟
  3. اہل حق اور اہل باطل میں فرق کس طرح ہوتاہے ؟
  4. سورۃ الا نفال کی روشنی میں سچے ایمان والے کون ہیں ؟
  5. انفال یعنی مال غنیمت سے کیا مرادہے ؟
  6. سورۃ الانفال میں اہل مکہ کے کردار کو کس سے تشبیہ دی گئی ہے ؟
  7. سورۃ الا نفال میں غزوہ بدر کے دن کو یوم الفرقان کیوں کہا گیا ہے ؟
  8. سورۃ الا نفال میں جہاد کےلیے قوت تیار کرنے کےبارے میں کیا ارشاد ہے ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 2 of 3 · 2 × 4 = 8)

  1. سورۃ الانفال کے بنیادی مضامین اور اہم نکات پر روشنی ڈالیں ؟
  2. سورۃ الا نفال کا تعارف تحریر کریں ؟
  3. غزوہ بدر پر تفصیلی مضمون لکھیں ؟