Your school name
2nd Year Urdu Chapter 1 Test2nd Year · Urdu · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- کھا کھا کے اوس اور بھی سبزہ ہرا ہوا تھا موتیوں سے دامنِ صحرا بھرا ہوا یہ شعر مثال ہے
- کیا کیا خضر نے سکندر سے اب کسے رہ نما کرے کوئی یہ شعر کس صنعت کی مثال ہے ؟
- ہم آواز الفاظ کو کیا کہتے ہیں ؟
- غزل (ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں) کے مطابق "شاہین " کس طرف پرواز کرتاہے ؟
- تشبیہ میں لفظ اپنے کن معنوں میں استعمال ہوتاہے ؟
- اس کے رخسار دیکھ جیتا ہوں عارضی میری زندگانی ہے یہ شعر مثال ہے ۔
- پیاسی جو تھی سپاہِ خدا تین رات کی ساحل سے سر پٹکی تھیں موجیں فرات کی اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے ؟
- استعارہ میں جس سے معانی ادھار لیے جاتے ہیں ، اسے قواعد کی رو سے کیا کہیں گے ؟
- علاماتِ اوقاف میں یہ علامت کس کی ہے ؟
- استعارہ کے کتنے ارکان ہوتے ہیں ؟