Your school name
2nd Year Urdu Chapter 4 Test2nd Year · Urdu · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- خانہ کعبہ کو دیکھ کر بے اختیار زبان پر آتا ہے ۔
- حمد کے کون سے شعر میں دو مبارک پہاڑیوں کا ذکر ہُوا ہے ؟
- شاعر اللہ تعالیٰ سے اپنے مقدر میں کیا لکھوانا چاہتا ہے ؟
- ایسی نظم کو کیا کہتے ہیں جس میں اللہ تعالیٰ کی واحد انیت ، یکتائی اور صفات کا ذکر ہو؟
- حمد کے تیسرے شعر میں شاعر اپنے آپ کو دیکھتا ہے ۔
- "مثنیٰ " کا مطلب ہے ۔
- قصیدہ کس زبان کے لفظ قصد سے ماخوذ ہے ؟
- کس نظم میں کسی کا مذاق اُڑانا یا طنز کا نشانہ بنایا جاتاہے ؟
- درج ذیل میں سے کس نظم کے ہر شعر کا قافیہ دوسرے سے مختلف ہوتاہے ؟
- درج ذیل میں سے کس نظم میں کوئی داستان " قصہ در قصہ " بیان کی جاتی ہے ؟