Your school name
2nd Year Urdu Chapter 2 Test2nd Year · Urdu · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 10 × 1 = 10)
- اردو افسانے کی عمر تقریبا کتنی ہے ؟
- اردو ادب میں خاکہ کس انگریزی لفظ کا متبادل ہے ؟
- افسانے کے کون سے صنف کو مقبولیت حاصل ہوئی ؟
- " احمقوں کی جنت میں رہنا " کا کیا مطلب ہے ؟
- افسانہ کے اجزائے ترکیبی میں پلاٹ کی اہمیت کیا ہے ؟
- افسانے کے موضوعات میں شامل نہیں ہے ۔
- " مسجد ٹھنڈی کرنا " کا کیا مطلب ہے ؟
- نثر میں افسانے کے علاوہ کون سی دیگر تخلیقات نے اپنی راہ ہموار کرنے کی کوشش کی ؟
- گھی کے چراغ جلانا کا مطلب ہے ۔
- افسانے کے اسلوب کو ہم کتنے حصوں میں تقسیم کر سکتے ہیں ؟